5 جولائی 1977 پاکستان کی جمہوری تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب عوام کے مینڈیٹ، آئین اور پارلیمانی جمہوریت پر شب خون مارا گیا۔ آمریت نے یہ سمجھا کہ وہ عوام کی آواز دبا دے گی، مگر شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور بے شمار جمہوریت پسند کارکنوں کی قربانیوں نے یہ ثابت کیا کہ حق اور عوامی حاکمیت کو کبھی شکست نہیں دی جا سکتی۔
آج، 49 برس بعد بھی ہمارا عزم وہی ہے کہ آئین کی بالادستی، ووٹ کے تقدس، پارلیمانی جمہوریت اور عوام کے حقِ حکمرانی کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے۔ شہداء کی قربانیوں کا حقیقی خراج یہی ہے کہ نفرت اور آمریت کے ہر سایے کو مسترد کرتے ہوئے ایک متحد، جمہوری اور ترقی پسند پاکستان کی تعمیر جاری رکھیں۔
#BlackDay
#5thJulyBlackDay
مجھے یہ اعزاز اور شرف حاصل رہا کہ میں نے آپ کے سفر کو اس کے عروج تک دیکھا، اور آپ کی شہادت کے بعد بھی آپ کو ہر حد سے بلند ہوتے دیکھا—آج میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی دائمی عظمت کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ #ShaheedZulfikarAliBhutto#SZABOurHero@BBhuttoZardari
قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 47ویں یومِ شہادت پر انہیں سرخ سلام پیش کرتے ہیں۔
وہ ایک مدبر رہنما تھے جن کی قربانی جمہوریت اور عوام کے وقار کی لازوال آواز بن گئی۔ ان کی شہادت کسی آواز کا خاموش ہونا نہیں بلکہ ایک قوم کے ضمیر کی بیداری تھی۔
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے قوم کو 1973 کا متفقہ آئین دیا، عوام کو ووٹ کی طاقت دی، محروم طبقات کو آواز دی، امت مسلمہ کو یکجہ کیا اور پاکستان کی خودمختاری کو ناقابلِ تسخیر بنیاد فراہم کی۔
آج ہم عہد کرتے ہیں کہ اس خواب کو ایک مضبوط، جمہوری اور فلاحی پاکستان کی صورت میں حقیقت بنائیں گے۔
مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی سالگرہ پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے آمریت کے سامنے جرات و استقامت کی مثال قائم کی اور جمہوریت کے لیے تاریخی جدوجہد کی قیادت کی۔ @PPP_Org
مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی سالگرہ پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے آمریت کے سامنے جرات و استقامت کی مثال قائم کی اور جمہوریت کے لیے تاریخی جدوجہد کی قیادت کی۔ ان کی قربانیاں اور عزم آج بھی ہمیں ایک منصفانہ، جمہوری اور باوقار پاکستان کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کا حوصلہ دیتے ہیں۔ آئیں آج ہم عہد کرتے ہیں کہ ان کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے ایک منصفانہ، جمہوری اور ہمدرد پاکستان کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔
And my understanding is, the only criteria that really has been met is that the prisoners that needed to be freed and the hostages from the Palestinian people that Israelis had kept, that exchange has happened - Chairman PPP @BBhuttoZardari in an interview with Pakistan TV Digital.
In 58 years of my politics, my resolve broke only once, the day #ShaheedBenazirBhutto was martyred. A day etched forever in our collective memory. We remember a leader larger thn life, whose courage & conviction stood firm against dictatorship. #SalamBenazir#BenazirBhutto#SMBB
Celebrating 58 years of the Pakistan Peoples Party. Honoured to have been part of this journey since day one, serving every generation of the Bhuttos.
Pakistan People’s Party remains the voice of the people & the guardian of democracy. @BBhuttoZardari#pppfoundationday58th#PPP
Happy Birthday my Chairman @BBhuttoZardari Wishing you continued success, strength & leadership as you carry forward the legacy of your family. May this year bring you even closer to your vision for a brighter future for #Pakistan#HappyBirthdayBilawalBhutto@PPP_Org#Highlights
Happy Birthday President Asif Ali Zardari. A leader whose resilience and commitment to democracy have shaped a stronger nation. Wishing you continued health and progress. #AsifAliZardari@AAliZardari#president#of#Pakistan
Happy 70th birthday to the man who taught me resilience, patience, and the meaning of true loyalty — my father, President Asif Ali Zardari. Your strength through every storm inspires me daily. May this new decade bring you peace, health, and the love you so deeply deserve.