یہاں پر PTI کے تمام سپورٹرز کے چھوٹے اکاونٹس کو پروموٹ کیا جائیگا، تو لہذا ہمارے نوٹیفکیشن #ON رکھیں، تاکہ اپنی پروموشن Post سے آپ کے فالورز کو بڑھاوں. شکریہ
قیدِ تنہائی کی دیواریں جسم کو محدود کر سکتی ہیں، مگر نظریات اور حوصلوں کو نہیں۔ عمران خان آج بھی اپنے لاکھوں کارکنوں کے دلوں میں زندہ ہیں، اور یہی وابستگی ثابت کرتی ہے کہ سچے نظریے پابندیوں سے کمزور نہیں ہوتے، بلکہ مزید مضبوط ہو جاتے ہیں۔ 🇵🇰
گلگت بلتستان کے عوام نے آج حق، سچ اور عوامی مینڈیٹ کے حق میں فیصلہ دیا۔ یہ جیت عوام کے اعتماد، کارکنوں کی محنت اور نظریے کی فتح ہے۔ تمام ووٹرز اور کارکنان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 🇵🇰✌️
#GilgitBaltistanElection#PTI#Victory
7 جون کو اپنے ووٹ کا حق ضرور استعمال کریں۔ ایک مضبوط جمہوریت کے لیے باخبر فیصلہ کریں اور انتخابی عمل میں بھرپور حصہ لیں۔ اور حقیقی آزادی میں عمران خان کا ساتھ دیجئے۔ ووٹ کپتان کا۔
#GilgitBaltistan
PTI کے تمام کارکنان سے گزارش ہےکہ گلگت بلتستان کےانتخابات میں بھرپورجوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیں اور عوام تک پارٹی کا پیغام پہنچائیں۔ اتحاد،نظم وضبط اورمثبت رویے کے ساتھ انتخابی مہم چلائیں تاکہ عوامی طاقت سے حقیقی تبدیلی کا سفر مزیدمضبوط ہو۔ ان شاء اللہ کامیابی عوام کی ہوگی۔
عید مبارک عمران خان صاحب.
آپ کی جدوجہد سے لاکھوں دلوں میں امید جگمگا رہی ہے۔ اللّہ تعالیٰ آپ کو صحت، طاقت اور جلد آزادی دے۔ آمین
ملک آپ کا منتظر ہے۔
#عیدمبارک#ImranKhan
Eid ul Adha Mubarak 🌙
May Allah fill your life with happiness and blessings. And may He grant Imran Khan good health, protection, and success. Ameen 🤲
#عيد_الأضحى#ImranKhan
ہمیں بڑے لوگوں نے انفارمیشن دی کہ " آپ کے لوگوں نے ہی آپ کی ملاقات عمران خان سے بند کروائی ہے تاکہ ہدایات باہر نا آئیں " اور اب ان کی خاموشی دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ شائد وہ انفارمیشن درست ہو۔
ڈاکٹر عظمی خان
#DigitalAwaazPK@DrUzma_KhanPK