اسلام آباد میں 21 گھنٹے کے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد ایران کا سخت بیان سامنے آ گیا:امریکیُ جریدے وال سٹریٹ جرنل لکھتا ھے ۔۔
"امریکی دشمن، جو کہ گھٹیا، بدنیت اور بے ایمان ہے، اس نے مذاکرات کی میز پر وہ حاصل کرنے کی کوشش کی جو وہ جنگ کے ذریعے حاصل نہ کر سکا۔
ایران نے ان شرائط کو مسترد کرنے اور اپنے وطن کے مقدس دفاع کو ہر ممکن ذریعے سے جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، چاہے وہ فوجی ہو یا سفارتی۔"
یہ بیان اُس وقت سامنے آیا جب J.D. Vance ایئر فورس ٹو میں سوار ہو رہے تھے، اور اس میں امریکہ کو "گھٹیا، بدنیت اور بے ایمان" کہا گیا۔
ایرانی مؤقف کے مطابق امریکہ نے مطالبہ کیا تھا کہ ایران افزودہ یورینیم حوالے کرے اور آبنائے ہرمز پر اپنی خودمختاری چھوڑ دے۔
ایران نے دونوں مطالبات کو مسترد کر دیا۔
آئی آر جی سی نے کبھی ان شرائط کو قبول کرنے کا ارادہ ہی نہیں کیا تھا، اور "ہر ممکن ذریعے سے مقدس دفاع" کی زبان اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ ایران کے فیصلوں میں فوجی قیادت دوبارہ غالب آ چکی ہے۔
Mohammad Bagher Ghalibaf مذاکرات میں میناب کے شہید بچوں کی تصاویر لے کر آئے۔
آئی آر جی سی کا وفد علیحدہ پہنچا۔
86 عہدیداروں نے 21 گھنٹے طویل مذاکرات میں شرکت کی۔
اور آخر میں، ایران کے اصل فیصلہ سازوں نے یہ طے کیا کہ امریکہ کی پیشکش اس نقصان کے مقابلے میں قابلِ قبول نہیں تھی جو امریکہ نے پہنچایا۔
کیا پیغمبر اسلام نے ایک چھ سالہ بچی سے شادی کی تھی؟
میلانیا بتانے لگی کچھ سال پہلے ہماری ایک وزیرنےایک ٹی وی ٹاک شو میں پیغمبر اسلام پر یہ اعتراض لگادیا تھا کہ انہوں نے ایک چھ سال کی بچی عائشہ سے نکاح کرلیا تھا اور جب وہ بچی نو سال کی ہوئی تو رخصتی ہوئی ۔پھر وہ سوالیہ نظروں سے مجھے دیکھتے ہوئے پوچھنے لگی ،"خان! کیا یہ سچ ہے؟ یہ تو سننے میں ہی بڑا عجیب لگتا ہے۔"
میں نے جواب دیا ۔ میلانیا کچھ دن پہلے میں اپنی بارہ سالہ بیٹی کو سمجھا رہا تھا کہ شکسپئیر انگریزی ادب میں ایک اتھارٹی ہے اسے پڑھا کرو ۔میری ترغیب پر اس نے شکسپئیر کا شہرہ آفاق ڈرامہ ''رومیو جیولٹ ''پڑھ لیا تو کہنے لگی کہ پاپا آپ اس رائٹر پر تو کیس ہونا چاہئے ۔ میں نے حیران ہو کر پوچھا وہ کیسے ؟ کہنے لگی اس کہانی میں رومیو ایک تیرہ سالہ بچی'' جیولیٹ'' کو ورغلا رہا ہے ۔ اس کہانی کے لکھاری پرتو چائلڈ ابیوز کا مقدمہ ہونا چاہئے اور آپ اسی کو گلیمرائز کر رہے ہیں ۔ سب نے قہقہہ لگایا ۔ پوچھنے لگے تو تم نے پھر اسے کیا جواب دیا ؟
میں نے اسے سمجھایا کہ بیٹا انیسویں صدی میں بننے والے قوانین کو پانچ صدیاں پیچھے جا کر لاگونہیں کروایاجا سکتا ہے۔ اسی ڈرامے میں جیولیٹ کی ماں اپنی بیٹی کو یہ تک کہہ رہی ہے کہ میں تمہاری عمر میں
ماں بن چکی تھی ۔
پروفیسر صاحب کی بیوی ایک دفعہ پھر غصے میں اپنے دونوں ہاتھوں کو خالصتااطالوی انداز میں فضا ء میں اوپر نیچے بلند کرتے ہوئے کہنے لگی کہ رمیو جیولٹ ایک فرضی کہانی ہے ایک ڈرامہ ہے ۔ ادب یا فکشن کا حقیقت سے کیا تعلق ہے ؟
میں نے کہا تو چلئے حقیقی واقعات بیان کر دیتے ہیں ۔ سب سے پہلے تو یہ بتائیے کہ یہ 18 سال کی عمر والا قانون کون سی صدی میں شروع ہوا ہے؟ اٹلی کی شہزادی کیتیرینا سفورسا کی شادی 10سال کی عمر میں ہوئی ۔ برطانیہ کی شہزادی ازابیلا آف ویلوا کی شادی انگلینڈ کے بادشاہ رچرڈ دوم سے اس وقت ہوئی جب اس کی عمر 7 سال تھی ۔ انسان صدیوں سے جنسی رضا مندی کی عمر بلوغت کی نشانیوں سے ہی لگاتا رہا ہے۔ جانتے ہیں کیوں ؟کیونکہ ان معاشروں کا تمدن رہن سہن اور انسانی صحت کا معیار مختلف تھا۔ انسان کی کل أوسط عمر 30سال تھی وہ 30سال میں ساری گرہستی کرکے فوت ہوجاتا تھا ۔
ماریہ بولی خان اب تم بادشاہوں کی شادیوں کی مثال ایک مذہبی پیشوا کی شادی سے تو نہیں دے سکتے ؟
میں نے کہا او کے اب مذہب کی بات کرلیتے ہیں تم بتاؤ کہ حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش کے وقت حضرت مریم علیہ السلام کی عمر کتنی تھی ۔ مسیحی روایات میں ہے کہ ان کی عمر 12سا ل تھی۔
ہندووں کی مذہبی کتب کے مطابق جب شری رام نے سیتا سے شادی کی تو اس وقت سیتا کی عمر صرف 6 سال تھی ۔
مسیحی روایات کے مطابق جب حضرت مریم نے جوزف سے شادی کی تو اس وقت ان کی عمر 12 سال تھی ۔
یہودیوں کی بعض کتب میں حضرت إسحاق نے جب 40 سال کی عمر میں ربقہ سے شادی کی تو ان کی عمر 3 سال تھی
ماریہ بولی لیکن یہ سب تاریخی روایات ہیں اس کے بارے کسی کی بھی حتمی رائے نہیں ہے ۔
میں نے زور کا قہقہہ لگایا اور تالی بجاتے ہوئے کہا کہ۔تو پھر سنو حضرت عائشہ رض کی عمر بھی کسی الہامی کتاب میں نہیں بیاں ہوئی۔ یہ بھی ایک متنازعہ روایت ہے جس پر علمائے اسلام کا شدید اختلا ف ہے جمہورعلمائے کرام کا اتفاق ہے کہ حضرت عائشہ رض کی رخصتی کے وقت عمر انیس سال تھی
وہ کہنے لگی چھوڑو کتب کو تم بتاؤ تم کس کی تشریح مانتے ہو
۔
میں نے کہا میں کوئی مورخ تو نہیں ہوں لیکن بڑا ہی مشہور چینی محاورہ ہے کہ "سچائی کو فیکٹس یعنی حقائق میں تلاش کرو " ۔ تو فیکٹس یہ بتاتے ہیں کہ شادی کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کی عمر چھ سال یا نو سال ہوہی نہیں سکتی ۔
پہلی دلیل یہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مخالفین نے آپ کی زندگی میں جس شدت سے آپ پر اعتراضات کیے، اگر یہ شادی اُس معاشرے میں کوئی غیر معمولی یا معیوب امر ہوتی تو دشمنانِ مکہ اسے سب سے بڑا ہتھیار بناتے، مگر تاریخ میں مخالفین کا ایسا کوئی اعتراض موجود نہیں ہے
دوسری بات یہ کہ حضرت عائشہؓ خود بعد میں ایک عظیم عالمہ، فقیہہ اور ہزاروں احادیث کی راوی بنیں۔ اگر ان کی ازدواجی زندگی میں کوئی جبر یا ناانصافی ہوتی تو وہ نہ صرف اپنی زندگی میں بلکہ بعد از وصالِ نبوی بھی اس پر اعتراض اٹھا سکتی تھیں۔
تیل اور بجلی کی قیمتوں پر ہر اپوزیشن سیاست کرتی ہے مسلم لیگ ن جب اپوزیشن میں تھی تو چند روپے تیل مہنگا ہونے پر آسمان سر پر اٹھا لیتی تھی اب خود حکومت میں آئی ہے تو تیل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کی وجہ عالمی منڈی کی قیمت کو قرار دیتی ہے لیکن وہاں تو آج تیل سستا ہو گیا🤔
ان سے ملیئے۔
یہ اسریٰ یونیورسٹی حیدرآباد کے چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حمیداللہ قاضی ہیں۔
قاضی صاحب مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) میں امریکہ سے پی ایچ ڈی (PhD) ہیں۔ امریکہ ہی میں کئی سال تک مختلف اداروں میں کام کیا۔ ملک و قوم کی خدمت کا جذبہ لیکر واپس آئے اور درس و تدریس کے شعبے سے منسلک ہو گئے۔ اسریٰ یونیورسٹی میں مختلف پروگرامز اور شعبوں کا سہرا ان ہی کے سر ہے۔ ادبی حلقوں میں ان کا اپنا ایک نام اور مقام ہے۔
یہ چوں کہ قبضہ مافیہ، وڈیرا شاہی، دھونس دھمکیوں کیخلاف ہیں۔ لہذا ان کیخلاف کچھ افراد کے ایما پر جعلی ڈگری کا کیس بنایا گیا ہے۔ پولیس اہلکار ان کو ایسے ہتھکڑیاں لگائے کھڑے ہیں جیسے کوئی عادی مجرم گرفتار کیا ہو۔
ڈاکٹر صاحب کو واقعی صحیح سزا ملی ہے۔ ڈاکٹر صاحب بہت ہی معصوم انسان ہیں وہ یہ بھول گئے کہ یہ ملک پڑھے لکھے، ترقی پسند اور شریف النفس لوگوں کیلئے نہیں ہے۔ یہ ملک اب کرپٹ،
غنڈوں اور وڈیروں کی آماجگاہ بن چکا ہے۔ اس ملک کو صحیح معنوں میں پولیس اسٹیٹ کہنا چاہئے جہاں لاکھوں جرائم کے کیسسز چھوڑ کر پولیس شریف لوگوں کو ڈرانے دھمکانے میں لگی ہے۔
اسرائیلی طیاروں نے چابہار بندرگاہ پر بمباری کی ہے۔
یہ بندرگاہ ایران کے سیستان بلوچستان صوبے میں آتی ہے اور یہاں سے پاکستانی بارڈر صرف 70 کلومیٹر دور ہے۔ اسرائیل نے حملے میں F35 استعمال کیے ہیں۔ چابہار سے گوادر آسانی سے F35 کے BVR میزائلوں کے نشانے پر تھا۔
ہم امن بورڈ کا لولی پاپ چُوپتے رہے اور اسرائیل ہماری دہلیز پر آن پہنچا ہے۔ اگر ایران فال کرتا ہے تو اسرائیل اور انڈیا مل کر جو پاکستان میں کریں گے اس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔ تب ٹرمپ آنکھیں ماتھے پر رکھ کر اسرائیل کے پیچھے کھڑا ہو جائے گا۔
سمجھ سے باہر ہے کہ ملک پر قابض مافیا پاکستان کے ساتھ کرنا کیا چاہتا ہے۔
اے قوم! وہی پھر ہے تباہی کا زمانہ
اسلام ہے پھر تیر حوادث کا نشانہ
کیوں چپ ہے اسی شان سے پھر چیڑ ترانہ
تاریخ میں رہ جائے گا مردوں کا فسانہ
مٹتے ہوتے اسلام کا پھر نام جلی ہو
لازم ہے کہ ہر فرد حسین ابنِ علیؓ ہو
(اقبال)
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
#khamnaei#Iran
@taylor_prs Why you're sending blessings over America and Israel? Are you an agent to these reckless and brutal dogs? They are killing you, your nation, disturbing your peace and sovereignty.
Look at this M. F#k how he is lieing inspite of looking straight in the eyes of World.
#America and #Israel are terrorists countries on the page of world. Killing innocent people, disturbing peace Matches to their passion.
#Iran#Vina2026#Israel#America #
Who nominated Trump a brutal and reckless dog as peace ambassador? Where are those people? Where is the peace now? Is this in compliance with humanitarian principles?
#طهران#IsraelTerroristState#Trump
The destroyed building is a primary school for girls in the south of Iran. It was bombed in broad daylight, when packed with young pupils.
Dozens of innocent children have been murdered at this site alone.
These crimes against the Iranian People will not go unanswered.