🚨 ہم نے سالوں سے اپنے والد کو نہیں دیکھا ، پچھلے 6 مہینوں سے ہماری والد سے فون پر بھی بات تک نہیں کروائی گئی،
ہماری فیملی کو 10 مہینوں تو عمران خان تک رسائی نہیں دی گئی، عمران خان کے تمام حقوق چھین لیے گئے ہیں، سلیمان خان
🚨اہم ترین
آج شام 7 بجے طلباء نے ہاسٹل سٹی اسلام آباد میں کرنل کی بدمعاشی کے خلاف احتجاجی مارچ کی کال دے دی، کرنل کی بدمعاشی کے خلاف آج Gen Z بھرپور احتجاج ریکارڈ کروائے گی
🚨میرے والد بہت مضبوط اعصاب کے مالک ہیں، ان پر قاتلانہ حملے ہوئے، انھوں نے طویل سیاسی جدوجہد کی اور اب وہ 3 سال سے سخت ترین قید برداشت کررہے ہیں لیکن وہ اپنے اصولوں پر کھڑے ہیں،
قاسم خان نیازی
میرے والدِ محترم، رہنما پاکستان تحریکِ انصاف و سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید گزشتہ چار سال سے ظلم و جبر کا سامنا کرتے ہوئے جیل میں قید ہیں۔آج اچانک طبیعت ناساز ہونے پر انہیں جیل سے سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا،جہاں پیٹ میں موجود رسولی کی سرجری کی گئی۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ سرجری کے بعد آرام اور مناسب طبی نگہداشت کے بجائے انہیں فورا واپس جیل منتقل کر دیا گیا۔چار سال گزرنے کے باوجود ظلم و جبر بھی میاں محمود الرشید کے حوصلے کو نہیں توڑ سکا۔ ایک بیٹی کے لیے اپنے والد کو اس حالت میں جاننا انتہائی کربناک ہے۔ پوری قوم سے ان کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے خصوصی دعاؤں کی اپیل ہے۔
🚨 اہم گفتگو
ڈاکٹر عظمی اور ڈاکٹر فیصل سلطان نے اپنی پریس کانفرنس میں صرف اس دھوکہ دہی کا واقعہ بیان کیا جو دھوکہ ان کو رات دیا گیا، کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ یہ اس بے دردی سے عدالت کی حکم عدولی کریں گے، علیمہ خان
ہند کے سابق کپتان کپل دیو کا کہنا ہے کہ عمران خان دنیا کے عظیم کرکٹر اور سابق وزیراعظم ہیں، مانتے ہیں ہمیں قانون کا علم نہیں، صرف انسانیت کی خاطر قیدی کی بنیادی سہولیات اور علاج کا مطالبہ کر رہے ہیں، اس کے علاوہ ہم کچھ اور نہیں مانگ رہے
توہین عدالت کیس میں عظمیٰ خان کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے تمام اعتراضات دور کر کے دوبارہ درخواست جمع کروا دی گئی ہے، آئی ایل ایف کی ٹیم سپریم کورٹ میں کیس کی تاریخ لینے کے لیے بھر پور کوشش جاری رکھے ہوئے ہے
سپریم کورٹ سے تازہ اپڈیٹ
آج چار دن بعد اعتراض لگایا گیا اس کو بھی دور کر دیا جاۓ گا پٹیشن نمبر تک نہیں لگایا جارہا ،بہانے چھوڑے اور عمران خان کی صحت زندگی کا معاملہ ہے انصاف دیں.
ڈاکٹریاسمین راشد کیساتھ جیل میں بدترین غیرانسانی سلوک کیا جارہا ہے انکے قید خانے کی بجلی بند کردی جاتی ہے انکی حالت اچھی نہیں کینسر کی مریضہ ہیں میڈیکل رپورٹس اچھی نہیں ہیں، بیرسٹر تیمور ملک
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@taimur_malik