#ImranKhanStudentsKiSunLo
السلام علیکم ایک پاکستانیوں سے گزارش کر رہا ہوں کہ جو ٹرینڈ چل رہا ہے Tweetr پر ورلڈ کا نمبر ون پر لے کے آو اور انشاءاللہ ہم لوگ پرموٹ ہو جائیں گے کیونکہ یہ انٹرنیشنل لیول پر بھی دیکھا جا رہا ہے .
شفقت صاحب پر طلبہ کے احتجاج کا پریشر۔اپنی پارٹی کے لوگوں کے بیان کا پریشر۔ نامور شخصیت کا طلبہ کے حق میں بولنا۔ تھوڑا سا پُر زور احتجاج کی ضرورت ہے۔فیصلہ طلبہ کے حق میں ہو گا. IBCC اوربورڈز ایسے ٹویٹ کرتے رہیں گی جب تک وزیر صاحب اجلاس نہی بُلاتے
@MnMuqeet#wewantpromtion
We need 100k tweets per hour
Then the mission of 1M is done
We can do it like indians
Tweet storms needed
@TamseelUmr pls rt @Usamaafzl
@MnMuqeet#ImranKhanStudentsKiSunLo
India also do this..
غریب کا بچہ جو سرکاری سکول میں ہے جس کے پاس موبائل نہی علاقے میں انٹرنیٹ نہی اُسکا سلیبس مکمل نہی۔مہنگے پرائیوٹ سکول/کالجز میں ہیں اُنکی تیاری غریب کے بچے سے کئی گنا زیادہ ہے۔کیا غریب کا بچہ اِس ملک کا بیٹا/بیٹی نہی؟کیا اُسکو اختیار نہی کہ وو پڑھ لکھ کر اعلی عہدہ لے سکے
Fazaiyan Barat is also on the way. Traffic police ne Punjab assembly ko blkl block kr diya ha takke students na ayen. Ap sab press club ke bahir ayen. Jlde se sab press club ki taraf rawana hon #cancelExamsSaveStudent#27junelahoreprotest