@2Kazmi اب آپ ہمیں ان بے وقوفوں سے ملائیں گے جنہیں یہ نہیں پتا کہ حکومت کیسے کرنی ہے؟
ہمارا صرف ایک جنرل بلا لیں ان کی روز روز وزیراعظم بدلنے کی پریشانی ختم ہو جائے گی مگر ان جاہلوں کو سمجھائے کون ؟
🤭😏
@RShahzaddk محترم جب عمران خان کا کسی سے موازنہ کرنا ہے تو الیکشن میں کریں
عمران خان سیاست دان ہے جن کا ہتھیار عوامی حمایت اور ان میدان جنگ الیکشن ہوتے ہیں