افسوس ڈیرا بگٹی میں سوئی ویلفرست ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے ایک ہوا کی بیٹی چل بسی
@PakSarfrazbugti کا علاقہ دیکھو یہاں ایک ڈھنک کا
اسپتال نہیں
@HamidMirPAK@Matiullahjan919
@NadraPak From Birth Certificate agents to Nadra staff in dera bugti district everyone is busy to loot the public, per child 500 is bring extorted by birth certificate issuers and 1000 is charged by Nadra staff.
We have logged repeated complaints but no one listens.
غریدہ وہ کام کر رہی ہے جو اسرائیلی میڈیا فلسطین میں کر رہا ہے، وہ بھی مظلوم فلسطینیوں سے پوچھ رہا ہے کہ باقی چھوڑو بتاو حماس سے اختلاف کرتے ہو یا نہیں۔
بلوچ یکجہتی کونسل کا اسلام آباد میں موجود لانگ مارچ ۔۔
ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ سے میرے سوال جواب ۔۔
بلوچ لاپتہ افراد کا معاملہ سنجیدہ اور گھمبیر ہے، ریاست اسے حل بھی کرنا چاہتی ہے ۔۔
لیکن بلوچستان کی ایک اور حقیقت کالعدم دہشتگرد تنظیمیں اور پاکستان مخالف ممالک کا ان کو سپورٹ کرنا بھی ہے جو بلوچستان میں دہشتگردی پھیلاتی اور معصوم بلوچوں کے ساتھ ساتھ پنجابی مزدوروں اور دیگر شہریوں کو بھی قتل کرتی ہیں تاکہ صوبے اور ملک میں انتشار پھیلے۔ کیا ڈاکٹر ماہرنگ بکوچ ان دہشتگرد تنظیموں کی مذمت کرتی ہیں۔۔!!؟؟؟ سنئیے ۔۔
کیا ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ، BLA ، BLF، BRA سمیت دیگر دہشتگرد تنظیموں کی مذمت کرتی ہیں۔۔۔ کیا ان مقتول اور لاپتہ افراد کیلئے بھی کوئی آواز اٹھائے گا، لانگ مارچ نکالے گا ۔۔۔ ؟؟؟
اس دفعہ شہر اقتدار اسلام آباد کی فضاؤں میں اجنبیت کا احساس شدت کے ساتھ دلایا گیا
کل رات اس امید کے ساتھ ہم دھرنے کے مقام پر بیٹھے تھے کہ ہمیں سنا جائے گا اب بار بار دماغ میں یہ سوال منڈلا رہا ہے
ہم کون ہیں ؟ اپنوں کے ساتھ تو ایسا سلوک نہیں جاتا۔۔!
#MarchAgainstBalochGenocide
ایچ آر سی پی اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین پر پولیس کے پرتشدد کریک ڈاؤن کی شدید مذمت کرتا ہے، جس میں خواتین، بچوں اور بوڑھوں کے خلاف واٹر کینن اور لاٹھی چارج کا بے جا استعمال کیا گیا۔ متعدد خواتین مظاہرین کو مبینہ طور پر گرفتار کر کے اُن کو ان کے مرد رشتہ داروں اور اتحادیوں سے الگ کر دیا گیا ۔ پرامن اجتماع کے اپنے آئینی حق کو استعمال کرنے والے بلوچ شہریوں کے ساتھ یہ سلوک ناقابل معافی ہے۔ اس سے اس بات کی بھی عکاسی ہوتیہے کہ ریاست مظاہرین کے اس مطالبے کے بارے میں کتنا کم سوچتی ہے کہ ان کے جینے کے حق اور آزادی کو برقرار رکھا جائے۔ تمام گرفتار افراد کو غیر مشروط طور پر رہا کیا جائے۔ ہم ایک بار پھر حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فوری طور پر مظاہرین سے ملاقات کے لیے ایک وفد تشکیل دے اور ان کے جائز مطالبات کی منصفانہ سماعت کرے۔
@MahrangBaloch_@SammiBaluch@Guldost_Bal0ch
جنرل ایوب خان بھی زبردستی بنگالیوں سے جان چھڑانا چاہتا تھا اور اسکا خواب جنرل یحییٰ خان نے پورا کیا اب موجودہ اہل اختیار بلوچوں کو زبردستی اسلام آباد سے نکال رہے ہیں اللّٰہ وہ وقت نہ لائے کہ اسلام آباد بلوچوں کو بلائے اور وہ ادھر آنے سے انکار کر دیں آج جو میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا اسکے بعد مجھے یقین ہے کہ موجودہ حکمران ٹولہ اس ملک کا نادان دوست ہے جو دشمن سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے
حماس دہشت گرد تنظیم نہیں بلکہ آزادی کےلیے لڑنے والا مجاہدین کا گروہ ہے جو اپنی سرزمین اور شہریوں کی حفاظت کےلیے لڑ رہا ہے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان کا پارلیمنٹ سے خطاب
ڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھنے والے علی اور بہادر بگٹی کو بڑی بےدردی سے شہید کرنے والوں کو تین دن گزرنے کے باوجود گرفتار نہیں کیا جاسکا ۔ اور دو نوجوان تاحال لاپتہ ہیں اور انکی بازیابی کےلئے سندھ انتظامیہ مختلف حیلے بہانے کر رہا ہے
@HamidMirPAK@PakSarfrazbugti#ReleaseBugtiHostages
V appeal to all humanitarians, students, s-activists, and indivi. from every walk of life to raise their voices for the victims of the Shikarpur incident and help us in ensuring the safe recovery of the abducted.
#EndEnforcedDisappearances#ReleaseBugtiHostages#ImranRiazKhan
دو بگٹی نوجوانوں جو تین دن قبل سندھ کے شہر شکارپور سے اغواہ ہوئے انکی باحفاظت بازیابی کےلئے آج رات 8 بجے ٹوئٹر پر مہم چلائی جائیگی تمام انسان دوست ، سٹوڈنٹس آرگنائزیشنز کے ممبران اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس اس ٹرینڈ میں حصہ لیں تاکہ وہ باحفاظت بازیاب ہو سکے
#ReleaseBugtiHostages
پولیس گردی ،اغواہ گردی نامنظور نامنظور
پولیس اور انتظامیہ کی ملی بھگت سے دو نوجوان شہید اور دو تاحال لاپتہ ہیں ، مغویوں کی باحفاظت بازیابی کے لئے سندھ کے شہر شکارپور میں احتجاج جاری
@BBhuttoZardari@sindhpolicedmc8#ReleaseBugtiHostages
These robbers openly carry out their activities in Sindh, Today 2 were killed, tomorrow it could be 10, but why is the Sindh government and police silent? @BBhuttoZardari@SindhPoliceDMC#ReleaseBugtiHostages