ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی جانب سے ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے قائم یکجہتی کیمپ اور صوبہ بھر میں احتجاج آج ساتویں روز بھی جاری ہے۔
او پی ڈیز سے دستبرداری کا سلسلہ برقرار ہے۔ مطالبات کی منظوری تک جدوجہد جاری رہے گی۔
#JusticeForDrMahNoor@OfficialYDAPak
President YDA Balochistan Dr. Hayee Baloch’s suspension is unjust and a clear attempt to silence doctors.
YDA Pakistan Official rejects it and demands immediate reinstatement and justice for Dr. Mahnoor.
We will not back down.
#JusticeForDrMahNoor#ProtectDoctors
کل ایک خاتون ڈاکٹر پر تیزاب گردی کےذریعے قتل کی کوشش کی گئی،اور آج ایک اور خاتون ڈاکٹر کی ذاتی معلومات سوشل میڈیا پر پھیلا کر اسے ہراساں کیا جا رہا ہے۔ یہ صرف پرائیویسی کی خلاف ورزی نہیں بلکہ خواتین ڈاکٹرز کو خوفزدہ کرنے کی منظم کوشش ہے۔ ذمہ دار عناصر کے خلاف فوری کارروائی کی جاۓ
The most horrific incident in the history of health system around the globe. We want justice for Dr Mahnoor and we demand judicial commission to investigate the incident.
#JusticeForDrMahnoor
Respect, education, employment, and safety are not special demands—they are basic rights. Stand up for girls' education, women's empowerment, and a world free from harassment and violence.
#JusticeForDrMahnoor@Advjalila@HamidMirPAK@husainhaqqani
No woman should live in fear of violence. Strong laws, swift justice, and public awareness are essential to ending acid attacks and protecting lives.
#JusticeForDrMahnoor#AcidAttacks#Balochistan
A brutal acid attack on Dr. Mahnoor Nasir is not just violence—it’s a crime against humanity. We demand justice. #JusticeForMahnoorNasir
ISF UOK Member: Dua Ilyas
خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو مارنے کے بجائے گرفتار کیوں نہیں کیا گیا؟
یہ بتایا جائے کہ صبح یہ بندہ آیا، اسے تیزاب کس نے پکڑایا؟ ڈاکٹرز
#Balochistan
کوئٹہ جہاں ہر ایک کلومیٹر کے فاصلے پر چیک پوسٹ موجود ہے وہاں کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال میں ایک مجرم دن دہاڑے پستول اور تیزاب لے کر داخل ہوتا ہے، ایک خاتون ڈاکٹر پر باآسانی تیزاب پھینکتا ہے اور پھر فرار ہو جاتا ہے۔ کیا ہسپتال میں کوئی سیکیورٹی انتظامات یا عملہ موجود نہیں تھا؟ 1/2
یہ کھلا خط @YdaBalochistan کی جانب سے تمام سیاسی جماعتوں، سول سوسائٹی، وکلاء برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل ہے کہ سول ہسپتال کوئٹہ کے ٹراما سینٹر کے تحفظ، اس کی بندش یا مشینری کی منتقلی کی روک تھام، اور ہنگامی طبی سہولیات کی بہتری کے لیے فوری اور مؤثر کردار ادا کریں۔
آج کل صرف چند ویوز اور سستی شہرت کے لیے موقع ملتے ہی ڈاکٹرز پر کیمرہ تان کر اپنا گھٹیا تجزیہ شروع کر دیتے ہیں
اگر انتظامیہ ڈاکٹرز کو تحفظ اور ایسے عناصر کے خلاف کارروائی نہیں کر سکتی تو انہیں اپنی کرسی چھوڑ دینی چاہیے۔
ہسپتالوں کو سیاست کی نذر کرنا پورے صحت کے نظام کو کمزور کر رہا ہے۔عوام کو سہولیات دینا حکومت کی ذمہ داری ہے،ڈاکٹرز کی نہیں۔ ڈاکٹر خود اس بگڑتے نظام کاسب سے زیادہ متاثرہ طبقہ ہیں، جنہیں غیر محفوظ ماحول میں کام کرنا پڑ رہا ہے
#ProtectDoctors#HospitalSecurityAct#PayRaiseForDoctors