@AsadAToor اگر جہالت کا کوئی چہرہ ہوتا تو یہی گلا سڑا ناکام عاشق یوتھیا ہوتا اسکا کوئہ قصور نہیں دماغی حالت خراب ہو چکی ھے اسی لیے اس طرح کی غلاظتیں کرتا پھرتا ھے
@KhalidHusainTaj انسان کو کبھی کبھی کچھ بعلنے سے بہتر ھے خاموشی ہی کر لینی چاہیئے اس اضافے میں حکومت نے ٹیکسز کتنے بڑھائے اور اس کمی میں حکومت نے ٹیکسز کتنے کم کیے زرا اس پر بھی روشنی ڈالیں حکومت کو اگر ٹیکس نظام ٹھیک سے چلانا آتا تو اس طرح پٹرولیم مصنوعات سے لوگوں کا بھرکس نہ نکالتے ہوش کریں
@humnewspakistan ان سب سیاستدانوں اور تمام اداروں کے بڑے بڑے عہدوں پر بیٹھے لوگوں کو سب سے پہلے ایک بات ایک جگہ بٹھا کر ان کے دماغوں میں گھسائی جائے کسی بھی طرح سے کہ پاکستان کو ان کی ضرورت نہیں ان سب کو پاکستان کی ضرورت ھے پاکستان ھے تو ہم ہیں ورنہ ان سب کیآج ایک ٹکے کی اوقات نہ ہوتی
@RanaSikandarH انسان اختلاف ضرور کرے لیکن شرم آنی چاہیئے آپ دونوں کو عزت کیساتھ اختلاف کریں گرے ہوئے اور نیچ نسل نہ ہو جائیں منسٹر صاحب شاید الیکشن سے پہلے کہیں نظر بھی نہیں آ رھے تھے اس وقت اس شخص نے پی ٹی آئی کو نتھ ڈالی ہوئی تھی اور ان جناب نے بھی کچھ عرصے سے اخیر کی ہوئی ہر بات پر
@pmln_org شرم سے ڈوب مرنا چاہیئے اس پوسٹ کو شیئر کرنے والوں کو اور اب تو اس پارٹی کو بھی انہوں نے جتنے دعوے کیے تھے سب 0 ہو گئے اور پھر بھی انکی ڈھٹائی دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ھے کہ کون ہیں یہ لوگ کہاں سے آتے ہیں عوام کو کس حال میں پہنچا دیا اور اب بھی اس طرح کی پوسٹ شیئر کر رھے
@humnewspakistan لگرا ھے ہم نیوز کو یا تو ایڈورٹائزمینٹ کی مد میں بڑا پیسہ مل رھا یا ان کا سوشل میڈیا ہینڈل کرنے والا بندہ پٹواری ھے یا پھر اس بندے کو بس سنسنی پھیلانے کا شوق ھے انڈین ڈراموں اور نیوز چینلز کی طرح
@KhawajaMAsif پتہ نہیں کبھی کبھی ان جناب کی ٹویٹس دیکھ کر لگتا ھے کہ موصوف وزیر نہیں کوئی مسکین ہیں جو اس عوامی پلیٹ فارم پر بیٹھ کر بس رونا دھونا کر سکتے ہیں بھائی قوانین بنائیں ان پر اطلاق کروائیں اسی لیے آپ لوگوں کو ایوانوں میں پہنچایا عوام نے آج تک سفارشی نظام نہیں ختم کر سکے تف ھے
@92newschannel بکواس 250$ کا دنبہ مل رھا اور بہت مہنگا بکرا 600 ڈالر کا ورنہ 350 سے 500 ڈالر تک بہت اچھا بکرا مل رھا اور قوت خرید کی تو بات ہی نہ کرو یہاں ایک مزدور کی تنخواہ میں بھی کوئی بھی 300 سے 400 ڈالر کا بکرا آرام سے خرید سکتا
@pmln_org@CMShehbaz@MaryamNSharif@NawazSharifMNS
اگر یہ سچ ھے تو یہ بندہ اس پارٹی میں تو کیا اسکو اس ملک کی سیاست سے بھی ہزاروں کوس دور ہونا چاہیئے بلکہ اسکو اس ملک کی جیلوں میں ہونا چاہیئے اور یہ اقتدار کے ایوانوں میں ھے ایسا کیوں ھے آپ لوگوں کو کوئی خبر نہیں ملتی؟
ثاقب چدھڑ PTI کی حمایت سے آزاد امیدوار کے طور پر جیتے ،PPP امیدوار انکے حق مین دستبردار ہو گئی، بعد میںPMLN میں شمولیت اختیار کر لی
مبینہ طور پر انسانی اعضا بیچنے کے کاروبار سے منسلک !
اگر یہ سچ ہے تو ایسے گندے لوگوں کو ہر پارٹی اپنا پلیٹ فارم کیون دیتی!!
@fawadchaudhry وہ انسان جس کو ساری زندگی ایک ہی چیز سے جانا جاتا ہو کہ اس کو تو منہ کی بواسیر ھے وہ جناب آج لوگوں کو ذلیل بول رھے ہیں جناب اپنے ماضی میں جھانکیں اور اپنی پرانی ویڈیوز اٹھا کر دیکھیں جو غیرت آپ یہاں دکھا رھے ہیں وہی وہاں دکھائیں گے تو چلو بھر پانی میں ڈوب مریں گے
@chsandhilaa انسان کسی کی طرف داری ضرور کرے لیکن اندھا دھند نہ شروع ہو جائے اور بھائی جان سب کو پتہ ھے یہ لاہور ھے یورپ نہیں ھے آپ اگر کسی غلط فہمی میں ہیں تو براہ کرم غلط فہمی سے باہر آ جائیں
@iamowaisnoorani تھپڑ کا بدلہ تھپڑ نہیں سر میں جوتے مارے جائیں وہ بھی بے تحاشہ کہ ان جیسے فرعونوں کے لیے سبق ہوں کہ منہ پر تھپڑ مارنے سے کتنی سختی سے منع کیا گیا ھے
جب تم میں سے کوئی شخص اپنے (مسلمان) بھائی سے لڑے تو چہرے پر مارنے سے بچے۔" (صحیح بخاری، صحیح مسلم)
اس کو عبرت کا نشان بنانا چاہیئے
@najamwalikhan پاکستان انشاءاللہ ہمیشہ زندہ باد رھے گا لیکن یہ جو صحافیوں نے ٹائوٹی شروع کی ہوئی ھے نا ہر طرف وہ صرف ذلیل و خوار ہی ہوں گے انکا کچھ نہیں بنے گا اس دنیا میں ہر کوئی اپنے مفادات میں سب کچھ کرتا پھر رھا اور کچھ ہیں جو اسکو اٹھا کر ثابت کرنے لگے ہوئے کہ پاکستان نے کر دیا نہیں بھائی
بحرین نے 3 لوگوں کو آج لٹکا دیا ان میں ایک خاتون بدور الحامد جو پاسدران والوں کے لئے جاسوسی کر رہی تھی جسے 10 مارچ کو گرفتار کیا تھا
جو ایرانی حملوں پر جشن منا رہے تھے انہیں دس سال قید کی سزا دی گئی
سکردو میں جوان جلانے والوں کو ابھی تک سزا نہیں دی گئی