پاکستانی سنی تحریک ایک نظریاتی سیاسی و مذہبی جماعت ہے جس کا منشور پاکستان کی نظریاتی سر حدوں کی حفاظت کرنا ہے۔
اس تحریک کے سربراہ محمد شاداب رضا نقشبندی ہیں
لٹک جانا تو اتا ہے اٹک جانا نہیں اتا
کسی کے رعب سے پیچھے دبک جانا نہیں آتا
ازہری ہوں بلا ہوں وادی احرار بریلی میں
رزم گاہے حقیقت سے کھسک جانا نہیں آتا
غلامان مجدد ہیں رضا کے فکر کے بیٹے
کسی کے دانے پانی پہ لپک جانا نہیں آتا
#IStandWithSalmanAzhari
ووٹ دینا آپ کا کام ہے اور اس ووٹ کی حفاظت کرنا ہمارا کام ہے
صدائے پاکستان انتخابی جلسہ کراچی سے
سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی کا خطاب۔
#PSTMarkaz