*کراچی: آگ سے بچاو کے لیے نیو جامع مارکیٹ میں سیفٹی فائر سسثم نصب کیے گئے، اس موقع پر مرکزی رہنما پاکستان سنی تحریک فہیم الدین شیخ اور چیئرمین سندھ تاجر اتحاد جمیل احمد پراچہ نے خصوصی شرکت اور میڈیا سے گفتگو کی، اس موقع پر ایڈوکیٹ ذاہد فاروق مزاری، آصف رضا قادری، و دیگر موجود
@humnewspakistan ناجائزریاست اسرائیل کی سپورٹ اوراس کے غیرقانونی اقدامات،فلسطین کےنہتے عوام پرانسانیت دشمن حملوں کاساتھ دینے والے ممالک بھی برابر کے مجرم ہیں،