0400038110940
اسکیم33 گلزار ہجری۔ گوالیار سوسائٹی میں گزشتہ کئی گھنٹوں سے غیر اعلانیہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ اطراف کی دیگر سوسائیٹیز میں بھی یہی صورتحال ہے ہمارا ایریا لوڈشیڈنگ سے مستثنی ہے بلنگ بھی پوری ہے۔ کوئی کے الیکٹرک کا ذمے دار جواب دے۔
@KElectricPk@geonews_urdu
@AzharKamilBhutt@ShireenAijaz سپورٹ کی بات نہیں ہے شیریں نے تو معاشرے اور نظام کی بے حسی کی بات کی ہے۔ عدالتوں کو بھی سوچنا چاہیے بچے ماں کے پاس ہی رہنے چاہیے۔ باپ خرچہ دیتا رہے جو اس کا کام ہے۔
@murtazawahab1 میئر صاحب شمسی توانائی سے پانی پہنچادیا اس کے بعد علاقے میں بجلی ہی ہوگی تو لوگ پانی اپنے ٹینکوں میں کیسے بھریں گے۔۔ پانی۔ سیوریج۔ کچرا ۔ بجلی گیس یہ انتہائی بنیادی مسائل ہیں اور کراچی والے روزانہ کی بنیاد پر انہی مسائل سے نبرد آزما ہیں۔ آپ کی نیت پر شک نہیں لیکن سچائی وہی ہے۔
ہم جنگ ہار گئے ہیں۔ دنیا بھر میں مسلمان خوشیاں منا رہے ہیں۔
ہمارے تو کپڑے اتر گئے۔ اب تو دنیا میں ہم کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں۔
ہندوستانیوں کی عزت مٹی میں مل گئی ہے۔ ہمارے جہاز مارے گئے ثبوت بھی سامنے آگئے۔ فوجی چوکیاں چھوڑ کر بھاگ گئے: انڈین تجزیہ نگار
اس گولہ باری دوران جوانوں کی براہ راست کمنٹری کا سواد وکھرا ہے اور ایسی جنگی کمنٹری کی سہولت صرف افواجِ پاکستان میں ہی میسر ہے😂
کوئی شک نہیں کہ اِن جوانوں کی راتی کوئی اور جم ہی نہیں سکا
ہماری کوئی اور برانچ نہیں
بھارت کے مرکزی دھارے کے فیکٹ چیکرز نے دستاویز کو ’’جعلی‘‘ قرار دے کر عوام کو اطمینان دلانے کی کوشش کی ہے۔ ان کی دلیل ہے کہ اے ای آر بی کی سرکاری ویب سائٹ پر ایسا کوئی الرٹ موجود نہیں۔ ادارے نے بھی ای میل کے ذریعے دستاویز کی صحت سے لا تعلقی ظاہر کی۔
دوسری طرف بین الاقوامی ذرائع ابلاغ مسلسل دعویٰ کر رہے ہیں کہ 10 مئی کی صبح، پاکستان کے آپریشن بنیانُ-مرصوص کے دوران براہموس ڈپو کو نشانہ بنایا گیا جس کے بعد ذخیرے میں موجود جوہری صلاحیت کے حامل وارہیڈز سے تابکاری رساؤ شروع ہوا۔گویا ایک جانب نئی دہلی ’’سب ٹھیک ہے‘‘ کا راگ الاپ رہی ہے، تو دوسری جانب گلوبل اوپن-سورس انٹیلیجنس پر ریڈی ایشن الارم اور سیٹیلائٹ تصاویر کے تجزیے گردش میں ہیں،حقیقت بیچ چوراہے میں سوال بن کر کھڑی ہے۔