عشرہ رحمت رخصت ہوا، تمام مسلمانوں کو عشرہ مغفرت کی آمد مبارک ہو۔ اللہ عزوجل اس عشرہ کے صدقے تمام عالم اسلام پر اپنا خاص کرم فرمائے اور تمام مسلمانوں بالخصوص مسلمانان پاکستان کو کرونا و دیگر موذی امراض سے محفوظ فرمائے۔۔
محمد ثروت اعجاز قادری
سربراہ پاکستان سنی تحریک
@SarwatEjaz
پاکستان سنی تحریک کے شیر دل جوان جس مشن کا بیڑہ اٹھا لیتے ہیں پھر اسے پایہ تکمیل تک پہنچاتے ہیں۔۔ قلیل سی مدت میں بنا وسائل کے سوشل میڈیا پر اتنی مظبوط ٹیم کی تشکیل دینا کسی اور جماعت کے کارکنان کے بس کی بات نہیں
#قادیانیت_سے_پاک_پاکستان
Ahleh Sunnat Foundation Chairman Muhammad Sarwat Ijaz Qadri's ration distribution campaign in GTV news headline 15 April 2020 @SarwatEjaz @stmuj @PSTMediaCell@PSTMarkazKhi
اہم اعلان:
پاکستان سنی تحریک کے کارکنان اور ہمدرد گرفتار ہوئے ہیں ان گرفتار شدگان کی رہائی کے سلسلے اور دیگر اس قسم کے مسائل کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
عظیم الشان میلاد ریلی
بروز منگل (بڑی رات) بعد نماز عشاء
لیاقت آباد ڈاکخانہ تا مزار مبارک چھٹن شاہ بابا کھارادار کراچی۔
*زیر قیادت
سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری۔۔
@SarwatEjaz@SunniNews92