پی ایس ٹی میڈیا سیل کے پلیٹ فارم سے احترام رمضان ٹرانسمیشن
موضوع: اسلام میں بابوں کی اہمیت
برموقع 6 ویں سحری ۔۔۔ رات 12:00 بجے ان شاء الله
تمام احباب ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔ جزاک اللہ
پی ایس ٹی میڈیا سیل کے زیراہتمام احترام رمضان ٹرانسمیشن کے پانچویں پروگرام بعنوان فکر آخرت کے موقع پر میزبان علامہ طاہراقبال چشتی، علامہ کامران حسین چشتی صاحب، معروف ثناء خوانان رسول محمد عثمان گل تعارف صاحب و دیگر کا گروپ فوٹو