اپنی فیکٹری چلانے کیلئے واپڈا سے3 روپے فی یونٹ بجلی خریدی پھر اپنی بجلی بنا کر سرکار کو20 روپے فی یونٹ بیچی۔۔واہ واہ واہ! میں صدقے جاؤں۔۔۔ اس پر ماتم بنتا ہے! تجزیہ کاررضوان رضی نےIPPSکیلئے شو میں تالیاں بجا دیں
#PublicNews#PublicProgram#PublicOpinion@BXaryab@realrazidada@Isarrana1
جناب وزیراعظم !
ابھی سےپلاننگ کریں. جن IPPs کےمعاہدے ختم ہورہے، انکی توسیع کسی صورت نہ کریں. جہاں ضرورت ہو،وہاں لوکل پارٹیزسےسولر پراجیکٹس کیلئےEOI لیجئےاورضرورت پڑنےپرانکواستعمال کریں. زیادہ ترانڈسٹری/مارکیٹس کو دن پہ شفٹ کرکےرات کوگھریلوصارفین کوبجلی دیں.
@akleghari@CMShehbaz
آئیں، تمام 25 کروڑ پاکستانی اس بات پر مل کر پہرہ دے، کہ اگر رضی دادا کےبیان کےمطابق تمام IPPs کےمعاہدےاس سال اکتوبر میں ختم ہورہےہیں توہم سب ان میں کسی صورت توسیع نہ ہونےدیں.
جناب وزیراعظم !
Enough is Enough !
اب کھربوں کا مزیدنقصان کسی صورت برداشت نہیں. کمرٹوٹ گئی پوری قوم کی !
کل سے ایک خبر گھوم رہی ہے کہ اس سال سارے آئی پی پیز کے معاہدوں کی مدت ختم ہو جائے گی۔ یہ مکمل درست بات نہیں ہے۔ یہ ڈان کی خبر ہے کہ 2021 میں عمران خان کے دور میں 47 ایم او یو سائن ہوئے اور 46 آئی پی پیز جن کی مدت پوری ہو چکی تھی انہیں ایکسٹینشن دی جا چکی ہے۔ عمران سمیت جو بھی حکمران آئے وہ سب بجلی کی بربادی میں شریک رہے۔ تو جنہیں عمران نے ایکسٹینشن دی تھی وہ اس سال ختم نہیں ہوں گے۔
پچاس فیصد یوتھڑ اس لئے حیران ھیں کہ خان کے بغیر یہ دنیا کیسے چل رھی ھے ؟
باقی پچاس فیصد یہ سوچ کر مطمئن ھیں کہ خان جیل میں بیٹھ کر دنیا چلا رہا ہے 🤓🤓
رضیہ دادا
اسرائیل کے قیام سے لے کر ابتک صیہونی ریاست کی سب سے بڑھ کر مدد فراہم کرنے والے Rothschild گروپ کا پاکستانی وزیر خزانہ سے ملنا اور معاشی معاملات پر بریفنگ لینا ایک اہم ڈویلپمنٹ اور اسرائیل پر پاکستان کی بدلتی پالیسی کا واضح اشارہ ہے۔
سوچیے اگر ایسی کوئی ملاقات کسی اسٹیبلشمنٹ مخالف حکومت نے کی ہوتی تو ابتک کتنا بھونچال آچکا ہوتا۔
کسی ملک کو تباہ کرنا ہو تو اس ملک میں مذہبی جنونی یا کلٹ لیڈر کو سربراہ بنا دو یہ تجربہ پاکستان میں بھی کیا گیا لیکن جلد ناکام ہوا ختم کر دیا گیا لیکن ایسا ہی تجربہ بھارتی عوام نے کیا ساتھ اس ٹجربہ پہ سنجیدہ بھی ہوگئے نتیجہ آپ کے سامنے ہیں گورو آریا بھی زبردستی کے بناۓ صحافی ہیں۔
TRUMP’S FAVORITE FIELD MARSHAL: Pakistan Army Chief Asim Munir is acting as a trusted informal back channel between D.C. and Iran. Ret. Gen. Ahmed Saeed says, “He is relentless. He would not give up,” as talks continue. https://t.co/Fx7C74Klt4
🟥قائد الجيش الباكستاني المشير عاصم منير:
"إذا أردتم معرفة قيمة الأوطان الحُرة ..
فسألوا أهل ليبيا و أسألوا أهل الشام وتذكروا العراق حينما تمزق وتشتت وأسألوا المسلمين في غزة."
🇵🇰💚🇸🇦
محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے ایک قاتل پولیس فائرنگ سے مارا گیا ہے حملہ آور دو تھے
عمران خان اور تحریک انصاف پر تنقید مرزا کو مہنگی پڑ گئی ہے جو بھی ان پر تنقید کرے اس پر طالبان سمیت دہشت گرد حملہ کر دیتے ہیں
میں نے آپ سب سےکہا تھا کہ جب بھی کسی انٹرنیشنل جریدےیا نیوزایجنسی کے ہینڈل سےپاکستان کےبارے میں کوئی شاندار خبر آیےتو اسکو like/repost ضرورکیا کریں. بین الاقوامی سطح پر اسکا بہت impact پڑتا ہے. وال اسٹریٹ جرنل کے21 ملین فالوورز ہیں. آپ سب اس خبر کوکھول کرlike/repost کردیجئے.👍🇵🇰
بہت بڑی خبر
ابصار عالم کا بڑا انکشاف: وزیراعظم کے لیے عالمی سطح پر سبکی کا باعث بننے والا وہ “ڈرافٹ” والا ٹویٹ وزیراعظم کے ذاتی سٹاف میں سے ہے جو زیادہ پڑھا بھی نہیں ہے۔ وزیراعظم کا ذاتی ایکس اکاؤنٹ وہ چلاتا ہے۔ وزیراعظم اسے پہلوان کے نام سے بلاتے ہیں۔ اس اتنے بڑے بلنڈر کے بعد اسے بس اتنی سزا ملی کہ وزیراعظم نے کہا: “پہلوان چند دن میرے سامنے نہ آئے۔”
ایک وزیر جس کا وہ طوطا ہے، وہ اسے بچا رہا ہے۔ اس طرح اعلیٰ سطح پر معاملات چل رہے ہیں۔ گورنس کیا خاک بہتر ہوگی جب ٹیم ایسی ہے۔
ویسے وہ پہلوان کون ہو سکتا ہے جس نے وزیراعظم کی کمر لگوا دی تھی؟