She’s not running from danger… She’s already three moves ahead! What makes her truly dangerous isn’t her strength, but the intelligence behind every move. You’ll never see her next move coming! 🔥🧠
کہاں ہم؟؟
کہاں محبت؟؟
جانے دیجئے , رہنے دیجئے ,
بس کیجئے...!
یہ جو "ع"
یہ جو "ش"
یہ جو "ق" کرتا ہے
یہ لاحق جس کو ہو جائے
اسے برباد کرتا ہے..
ریاضی دان بھی حیران ہیں
اس بات پہ آ کر...
یہ کس کلیے کی نسبت سے
جفت کو طاق کرتا ہے..
https://t.co/NSIHnvjV4N
@Sahiba_K_A محبت کا قصور نہیں ہوتا، قصور تو اُن دلوں کا ہے جو خلوص پا کر بھی قدر نہیں کرتے۔ کچھ لوگ عشق میں برباد نہیں ہوتے، بس کسی کی بےقدری انہیں خاموش کر دیتی ہے۔ ❤️🥀