پنجاب میں اب تک #COVID19 کے کیسز کی تعداد 1،493 ہے.
842 مریض quarantines میں ہیں جن میں سے 309 ذائرین، 484 تبلیغی جماعت کے مبلغین اور 49 کیسز جیل کے ہیں. باقی651 کیسز مختلف اضلاع میں ہیں.
تمام مثبت کیسز کے "close contacts" کو بھی ٹیکنالوجی کے استعمال سےٹریس کرکےٹیسٹ کیا جاتاہے.
Surah: 2 | Ayat: 261
جو لوگ اپنے مال اللہ کی راہ میں صرف کرتے ہیں ، ان کے خرچ کی مثال ایسی ہے ، جیسے ایک دانا بویا جائے اور اس سے سات بالیں نکلیں اور ہر بال میں سو دانے ہوں ۔ اسی طرح اللہ جس کے عمل کو چاہتا ہے ، افزونی عطا فرماتا ہے ۔ وہ فراخ دست بھی ہے اور علیم بھی
Is this annnouncement for us or any other country? Just recvd this👇👇
حکومتِ نے ہر شہری کے اکاؤنٹ میں 10،000 روپے جمع کرنے کا اعلان کیاھے، فارم کیسے بھرنا ھے اور بنک میں کیسے جمع کرانا ھے اور کون لے سکتا ھے اس نیوز میں سب بتادیا ھے. پلیز غور سے سنیں، سمجھیں اور عمل کریں ۔۔