ایک گستاخ رسول طارق فتح کی موت کا وقت آیا تو اسکا ساتھ دینے کے لئیے ایک اور گستاخ رسول اور بدنام ویب سائٹ “بھینسا” والا سلمان حیدر بھی وہاں آن پہنچا ۔ چہروں کی نحوست انجام کی علامت
صوبائی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک خیبر پختونخوا @AliAminKhanPTI کے ساتھ ریاستی ظلم کے خلاف پاکستان تحریک انصاف ضلع کرک نے صدام چوک کرک سٹی میں احتجاجی مظاہرہ اور مارچ کیا۔ کرک علی امین خان آپکے ساتھ ہے
@FaisalAminKhan @MuradSaeedPTI @ImranKhanPTI
Murshid, Malang Wazir e Azam Janab @ImranKhanPTI 🇵🇰
InshahAllah, Qoum is moving in the right direction and have taken clear and open decision to have rule of law and constitution been above all!
One Heart with Courage is Majority! ✌️
ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف کرک، تحصیل مئیر بانڈہ داؤد شاہ عنایت خٹک اور آئی ایس ایف ساؤتھ ریجن صدر @iamSanaullahPTI لاہور میں @ImranKhanPTI صاحب کی حفاظت کے لیے ایک ساتھ موجود۔
امیر شہر کی مجھ سے فقط اتنی سے لڑائی ہے
کہ میں وہ سر بناتا ہوں جنہیں جھکنا نہیں آتا
تیری سادگی،تیری عاجزی،تیری ادا کمال ہے
مجھے فخر ہے، مجھے ناز ہے،میرا لیڈر بے مثال ہے
ہم کھڑے تھے،ہم کھڑے ہیں،ہم کھڑے رہیں گے، یقین کے ساتھ،ایمان کے ساتھ ،🇵🇰 کے ساتھ @ImranKhanPTI کے ساتھ
InshahAllah, he was one special mother born who dared to stand against injustice.
As they said “ One Heart with courage is the Majority! We will always miss you @arsched
Remember it.
"Revolutionary" Mohsin Dawar was the gentleman who moved the amendment in the Supreme Court Rules bill that will allow Nawaz Sharif to challenge his disqualification.
صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخواہ پرویز خان خٹک سے انکی رہائش گاہ پہ ملاقات
موجودہ ملکی سیاسی صورتحال، پارٹی امور اور حلقہ کرک کے مستقبل کی لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو۔۔
#PK#KKK#NA34#Karak#PTI
Imran Khan is the cry of the public and the people of 🇵🇰 have already decided to bring him back as the Prime Minister of the Islamic Republic of 🇵🇰
Dist Karak and Tehsil Karak workers are yet again coming to Zaman Park as shields 🛡 to protect @ImranKhanPTI@PervezKhattakPK
Imran Khan is the cry of the public and the people of 🇵🇰 have already decided to bring him back as the Prime Minister of the Islamic Republic of 🇵🇰
Dist Karak and Tehsil Karak workers are yet again coming to Zaman Park as shields 🛡 to protect @ImranKhanPTI@PervezKhattakPK
کرک سے گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہے۔آج @MashwaniAzhar کے ساتھ اظہار یکجہتی کے بعد مہتاب آیٸ ایس ایف کرک جی ایس کو گرفتار کر لیا گیا۔نوجوانوں کی آواز کو دھبانا اب سہولتکاروں کی بس کی بات نہیں۔انقلاب کی طرف بڑھ رہے ہے انشاءاللہ
پاکستان کے تمام آئینی ادارے ہماری پہچان ہے، پاکستان تحریک انصاف ایک جمہوری پارٹی ہے، آئین کا تحفظ کرنا ہمارا منشور ہے۔ اس ملک پاکستان میں انصاف کا قانون لانا ہمارا مقصد ہے، انشاءاللہ ہم ملکر پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرینگے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰✌️
@ShahidkhattakSk
پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ورکرز @MashwaniAzhar کی گرفتاری کے خلاف پاکستان تحریک انصاف تحصیل کرک میں تحصیل کرک صدر @imAsimKhattak کی قیادت میں پرامن احتجاجی ریلی۔ ہم جمہوری لوگ ہے اور 🇵🇰 ہمارا وطن ہے، انشاءاللہ اپنی سیاسی آئینی اور قانونی جدوجہد جاری ہے۔ پاکستان زندہ باد🇵🇰✌️