@najamwalikhan اور وہ منافع ہے اس جعلی حکومت کو امریکی آشیر باد حاصل ��ہنا...اور تم جیسے لفافوں کو حرام رزق کی فراہمی... عوام کا تو اس میں کچھ فائدہ نہیں
اگر یہ خبر سچ ہے تو مبارک خبر ہے۔ یقین کریں کہ اس سے نواز شریف کا اپنا قد بلند ہو گا اور ن لیگ کو فائیدہ ہو گا۔ سیاسی مخالفت سیاسی مخالفت رہے تو اچھا ہے، اس کو ذاتی نفرت میں تبدیل نہیں ہونا چاہئیے، نفرتوں میں کمی سب کے لیے بہتر ہے۔