#Pak_StandsWithYasinMalik
I hoped that the Indian court would separate from Hitler Modi. It will decide in accordance with the requirements of justice. But he established the tradition of Hitler Modi's slavery.
Writ Petition Submitted Against The Illegal Emergency And Governor Rule in Peshawar High Court. by All The ILF Team Peshawar.
Now Need Prayers That Allah Pak Give Us Success
تحریک انصاف کے ورکرز سے بڑا اثاثہ کسی سیاسی جماعت میں نہیں۔ بے لوث ملک کی بہتری کے لئے جدوجہد کرنے والے۔ ہزاروں جھوٹے مقدمات میں صرف سیاسی وابستگی کی وجہ سے نامزد۔ آنسو گیس، لاٹھیاں، گولیاں، قید، گھروں سے دور رہنے پر مجبور، گھروں پر چھاپے، تور پھوڑ۔ ان کی وطن سے محبت کو سلام
جنگ جیتی فیلڈ مارشل نے اور یہ کہتے ہیں ہمارے لیڈر نے بریفنگ دی تھی ابے تمہارا لیڈر تو کھڑا نہیں ہو سکتا تمہارا لیڈر بیٹھ نہیں سکتا انگریزی بول نہیں سکتا اردو لکھ نہیں سکتا مال کھانے کے علاوہ اور کھانا کھانے کے علاوہ کوئی کام نہیں ! فیصل واوڈا کی نواز / شہباز پہ تنقید ۔۔
تحریکِ انصاف کے ساتھ آج جو ہو رہا ہے، ہم اس درد سے دو مرتبہ گزر چکے ہیں۔ اسی لیے آج ہم نے گورنر راج کو مسترد کیا ہے۔ خیبر باڑہ میں آج جو کچھ ہوا، اُس نے دل دُکھا دیا۔ یہ خون کی ہولی بند کیا جاۓ سیاست سے انسانیت مجھے اولین ھے۔۔۔۔۔ ایمل خان
بریکنگ نیوز 🚨مزاحمت روزانہ ہوگی 🔥🔥
عبدالغنی آفریدی نے ہر روز احتجاج کا اعلان کر دیا۔ گورنر راج ان شاء اللّٰه انکی آخری غلطی ثابت ہوگا۔ ہم انہیں نہیں چھوڑیں گے۔ ان کیلئے بہتری یہی ہے کہ فوراً ہمارا صوبہ چھوڑ دیں ورنہ سنگین نتائج کیلئے تیار رہیں۔ گورنر کو بھی سیدھا کریں گے۔
وکلاء کا دھوادار خطاب🚨
یہاں پر کوئی چپڑاسی کے کرسی چھوڑنے کیلئے تیار نہیں،
لیکن قربان جاؤ سہیل آفریدی پر جس نے وزارت اعلی کی کرسی قربان کردی۔۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے کئی مرتبہ یہ مطالبہ کیا تھا کہ ڈرون حملے نہیں ہونے چاہئیں، ہم کہتے تھے بھائی یہ تو کمانڈنگ آفیسر کی صوابدید ہے اس پر کیسے مشورہ ہو سکتا ہے۔ رانا ثناءاللہ
ن لیگ و پیپلز پارٹی آرمی اسٹیبلشمنٹ کے صرف سہولتکار نہیں اس کے 2 ونگز ہیں!
کوئٹہ، کے پی میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی شدید
الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ!!
مارشل لا، ایمرجنسی گورنر راجوں نے عوام کو نان شبینہ کا محتاج بنادیا گیا ہے
ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا بلوچستان اسمبلی میں خطاب
#DailyQudrat#QudratNews#DrAbdulMalikBaloch