آج مجھے میری ماں کی وفات کے بعد گھر جانا تھا لیکن میں کیسے جاؤ؟ کیسے اپنے ووٹر کا سامنا کرو؟ جس لیڈر کے ووٹوں سے ہم یہاں بیٹھے ہیں تم لوگ اسکے ساتھ کیا کررہے ہو؟ آئین کو چھوڑیں قانون کو چھوڑیں ایک عام قیدی کے حقوق تو دیا جائے یا پھر ہمیں کہہ دے کہ یہاں سے نکل جائے تو ہم ایک سیکنڈ بھی یہاں نہیں بیٹھیں گے!!!
نگران چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان
🚨ڈاکٹر فیصل کا پوائنٹ بھی آگیا
مجھے شفا ہسپتال لیکر گئے فجر کے ٹائم تک انتظار کروایا لیکن عمران خان کو تب تک نہیں لائے اور پھر مجھے بھی ادھر سے کہا گیا کہ وہ نہیں آرہے،،، مطلب انکی ملاقات سرے سے ہوئے ہی نہیں
یہ کیا پوری دنیا کے ساتھ Prank پرینک ہوگیا ہے،اب پتا چل رہا ہے کہ اڈیالہ جیل سے دو قافلے روانہ ہوئے،ایک شفاء ہسپتال کیلئے اور ایک پمز ہسپتال کیلئے،ڈاکٹر فیصل سلطان کا قافلہ شفاء ہسپتال پہنچا جبکہ عمران خان اور ڈاکٹر عظمٰی خان کا قافلہ سرکاری ہسپتال پمز پہنچا اور پمز میں چیک اپ کے بعد عمران خان کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا،اب ہم سب کے ساتھ تو Prank ہو ہی گیا مگر وہ تمام لوگ جو یہ خبریں دے رہے تھے کہ عمران خان نے ڈیل کر لی یا جو یہ کہہ رہے تھے کہ عمران خان کو NRO مل گیا اُن سب افلاطونوں کا کیا بنےگا،پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ عمران خان نہ نوازشریف اور نہ آصف زرداری،نہ ڈیل کرے گا اور نہ اُسے NRO قبول۔۔
آخر کار نون لیگی منصور علی خان بھی بول اُٹھے!!
نون لیگ کو شرم آنی چاہیے,
عمران خان شفا ہسپتال منتقل کرنے میں روڑے اٹکا رہےہیں, جبکہ انکا اپنا نواز شریف لندن بھاگ گیا تھا, جو سزا یافتہ مجرم تھا, اور اب انکو شرم بھی نہیں اتی, گرے ہوئے لوگ اب عدالتی احکامات ماننے سے انکاری ہے!
میں نے کلثوم نواز کو پھول بھجوائے ہیں۔ میں ان کے لیے دعا گو ہوں، اگر کوئی یہ کہہ رہا ہے ان کی بیماری کو نواز شریف سیاسی وینٹیلیٹر کے طور پر استعمال کررہے ہیں تو میں اس کی مذمت کرتا ہوں
دیکھو، یہ ہے عمران خان کا ظرف ❤️
بھائی ریلیف ملا یہ تو مانے۔ لونڈا لپاڑہ
ایک بنیادی حقوق کیلیے عدالت حکم دے یہ کونسا ریلیف ہے کوئی خدا کا خوف۔
مجھے عدالت میں پتا چلا کہ عدالت نے خان کو ہوسپٹل شفٹ کرنے کا کہا ہے لیکن نصراللہ ملک/ایم ایف کچھ اور کہہ رہے انہیں کون خبرین دیتا
پر انہی شرم کہاں
پنجاب سے تعلق رکھنے والے چھوٹے چھوٹے بچے ہاتھ میں چھتر پکڑ کر فارم 47 حکومت کے بیانیے کی ٹھکائی کر رہے ہیں۔ 😂😂
اگلے 200 سال تک عمران خان مخالفین پاکستان کی آئندہ آنے والی نسلوں سے وہی فصل پائیں گے جس کا انہوں نے بیج بویا ہے۔
ایسے لوگ بھی موجود ہوتے ہیں ایک جوتے پالش کرنے والا بچہ ایک کار کے پاس ا کر رک گیا اور اس کو دیکھنے لگا کار کا مالک اندر ہوٹل سے نظارہ دیکھ رہا تھا اور مالک سے رہا نہ گیا اور فورن اس بچے کے پاس پہنچ گیا اور اپنی گاڑی کھول کا اس کو عزت سے اندر بٹھایا کسی کا دل خوش کرنا بھی صدقہ ہے
میں نے آج اپنے علاقے کے دو ٹرانسفارمرز ٹھیک کرائے، دونوں پیسے دے کر ٹھیک کرائے، ندیم افضل چن
آپ نے؟ ندیم افضل چن نے؟اجمل جامی کا حیرت سے سوال
یقین مانیں، زرعی انتقال کرایا والد کے نام پر، میں نے ابھی بھی رشوت دے کر کرایا ہے، ندیم افضل چن
5 نئے صوبے مطلب 5 نئے وزارِ اعلی 5 نئے گورنر۔ 5 نئے سیکریٹیریٹ۔ ہر صوبے میں کم از کم پندرہ وزرا مطلب 75 نئے وزیر۔ 75 نئے چیف سیکریٹیریز۔
ہر وزیرِ اعلیٰ کی نئی 7 Series BMW۔ ساتھ چار پروٹوکول کی لینڈ کروزرز۔
مطلب 5 BMWs. اور 20 لینڈکروزرز۔
پھر ہر وزیر کی نئے گاڑی۔ کم از کم ٹویوٹا Fortuner. مطلب 75 نئی Fortuners. ہر وزیر کے ساتھ کم از کم دو پروٹوکول کی گاڑیاں مطلب 150 مزید نئی گاڑیاں۔
چیف سیکریٹیرز۔ پولیس چیف۔ ججز اور دوسرے محکمے اور اسٹاف اور اُن کی مراعات تو بالکل الگ ہی موضوع ہے۔
سادہ سا حل ہے کہ تمام اختیارات لوکل گورنمنٹ کو دیدیں۔ اربوں روپے بھی بچا لیں اور لوگوں کی مشکلات کا حل اُن کے دروازے تک بھی لے آئیں۔
مگر جب تک ہم شاہانہ اور عیاش حل نہیں ڈُھونڈیں گے ہم کیسے ثابت کریں گے کہ ہم پاکستانی اشرافیہ ہیں۔
یہ بچہ جو I Love You Nawaz Sharif کہہ رہا ہے یہ کچھ روز قبل پیپلزپارٹی کے جلسے میں جئے بھٹو کے نعرے لگارہا تھا ۔ یقیناً بڑا ہوکر کامیاب سیاستدان بنے گا ۔ کیوں کہ یہ سسٹم کو سمجھ چکا ہے ۔