ادھر کشمیر میں عوام سڑکوں پر ہیں او یہاں بھی سڑکوں پہ لانے کے لیے ماحول پیدا کر رہے ہیں،
عوام ان اوچھے ہتھکنڈوں سے بیزار ہوچکے ہیں، سیاسی انتقام میں حکومت اتنی پستی میں نہ جائے
#ReleaseAliTaj
وقت کا یزید اپنی تمام تر فسطایت لا قانونیت کے باوجود نہ تحریک انصاف کو ختم کر سکا اور نہ ہی عمران خان کا حوصلہ توڑ سکا۔
جبر فسطائیت لاقانونیت کو تحفظ فراہم کرنے والا آج اپنے انجام کو پہنچا
جبکہ خان کا نظریہ اگلی نسلوں تک سرائیت کر چکی ہے
#یوم_نجات
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو وقت انقلاب ہے آیا
ہر حال میں اسلام آباد پہنچیں، گاڑی، بس، موٹر سائیکل وہ بھی نہیں تو پیدل آئیں مگر اپنا حصہ اس تحریک میں ضرور ڈالیں
آج دوپہر دن 2 بجے، اسلام آباد سنگجانی
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار