حسن اسکوائر کے مقام پر پولیس کی جانب سے عوام پر فائرنگ کی جارہی ہے، کونسے مہذب معاشرے میں پرامن احتجاج پر شہریوں پر فائرنگ کی جاتی ہے؟؟؟؟
#زمان_پارک_پہنچو
پی ٹی آئی ضلع نوشہرو فیروز کا امپورٹڈ حکومت کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج
نوشہرو فیروز پریس کلب کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد موجود، کارکنان کی حکومتی ظلم اور بربریت کے خلاف شدید نعرے بازی
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
جیل روڈ، لاہور کے کچھ مناظر۔۔۔
ہمیشہ یہ کہا گیا کہ پشتونوں نے خان کا چٹان کی طرح جم کے ساتھ دیا لیکن آج یہ بھی ماننا پڑےگا کہ لاہوریوں نے بھی خان سے زبردست وفا کی ہے۔
جیل روڈ، لاہور کے کچھ مناظر۔۔۔
ہمیشہ یہ کہا گیا کہ پشتونوں نے خان کا چٹان کی طرح جم کے ساتھ دیا لیکن آج یہ بھی ماننا پڑےگا کہ لاہوریوں نے بھی خان سے زبردست وفا کی ہے۔
ایک بزدل جو بار بار ملک سے بھاگ جاتا ہے ، مجرم جو سزا کے ڈر سے بھگوڑا ہے، وہ یہ بات کرتا بالکل بھی قائل نہیں کرتا!
پہلے پاکستان آنے کی ہمت کرو ، پھر کچھ کہو!
کراچی فائیو اسٹار چورنگی کے مقام پر پولیس گردی کی بدترین مثال قائم کی گئی، عورتوں بچوں پر شیل پھینکے گئے، جبکہ ننھے معصوم بچے اپنے لیڈر سے اظہارِ یکجہتی کرنے کے لیے ڈٹے رہے...
#زمان_پارک_پہنچو
LIVE Coverage from Zaman Park
یہ ہیں وہ expired آنسو گیس شیل جو عمران خان کےگھر کے اندر اور باہر عوام پر دوپہر سےپھینکےجا رہےہیں
پولیس مسلسل شہریوں پر تشدد کر رہی ہےلیکن عوام ڈٹ کر دہشتگردی کا مقابلہ کر رہی ہے ماشاءاللّه
کیا یہ تشدد بھارتی جاسوس کلوبھوشن/ابھینندن پر کیا تم نے؟
Police arrested 137 PTI workers Till now
Hundreds of people are admitted in hospital
Police are using the toxic tears gas shell
The @UN@UNHumanRights@amnesty must take an immediate action and inquiry