لندن مقیم انگریز کہتا ہے بیس سال پہلے میں نے اسلام قبول کیا فخر ہے دنیا بھر کے لوگ کہتے تھے میری شکل عمران خان سے ملتی ہےعمران خان میرا سیاسی ہیرو ہے وہ انصاف پسند انسانیت دوست ہے وہ مغرب کی منافقت سمجھتا ہے اور اپنے وطن کیلئے کھڑا ہوتا ہے میری اسکے لیے نیک خواہشات ہیں
ہمیں بھی شرم آتی ہے جب ہمارے بزرگوں کو ننگا کر کے تشدد کیا جاتا ہے اور وزیراعظم خاموش رہتا ہے شرم آتی ہے جب ہماری بہنوں بیٹیوں کو بنا قصور جیلوں میں بند کر دیا جاتاہے اور ہماری ماں کو پولیس والا ریپ کی دھمکی دیتا ہے اور وزیراعظم خاموش رہتا ہے
@anwaar_kakar
@United_World__ جنہوں نے کلبھوشن یادیو اور بلیک واٹر کے ایجنٹوں کو پاکستان میں رائج کیا وہی سیاستدان آجکل پاک فوج کے ماتھے کا جھومر ھیں مجھے تو لگتا ہے نو مئی کی طرح سارے ڈرامے پاک فوج خود ہی کراتی ہے ہیرو بننے کے لیے
جناب چیف جسٹس اف پاکستان یہ میرا چھوٹابھائی پرویندر سنگھ ہےجسے2020 میں بڑی بے دردی سے قتل کیا گیا میں اج بہت خوش ہو جس برق رفتاری سے عدالتیں انصاف فراہم کر رہی کیا میں اور میرا خاندان بھی پر امید ہوجائے کہ ہمارے بھائی کو اب انصاف مل جائیگ ؟یا انصاف کا یہ عمل صرف اشرافیہ کیلئے ہے
@Hpolitics99 جتنے لوگ یہاں پہ اس کے خلاف فتوے دے رھے اس کو برا بھلا کہ رھے ھیں ان میں سے کوئی بھی دودھ کا دھلا نہیں ھم سب گناہگار ھیں عورت ذات کا مرد نے اعتبار توڑا ہے چاہے اس نے پیار میں اعتبار کیا یا پیسے کے لالچ اصل بات یہی ہے کہ مرد ذات نے اعتماد کا قتل کیا