احساس راشن رعایت ٹارگٹڈ سبسڈی کا منظم وشفاف ڈیجیٹل نظام تھا۔جس سے مستحقین باعزت انداز میں رعایتی راشن حسب ضرورت اپنی گلی میں خریدسکتے تھے۔افسوس اسے بند کر کے مفت آٹے کی بے ہنگم تقسیم کی وجہ سے روزانہ معصوم لوگ مر رہے ہیں، زخمی ہو رہے ہیں اور سڑکوں پر ان کی تذلیل ہورہی ہے۔
#Ehsaas
Ehaaas built an ecosystem to enable targeting of subsidies to benefit the poor, rather than the untargeted trillions from which the elite currently benefit. Far from dismantling it, now more than ever we need to consolidate Ehsaas’ system. My Op Ed:
https://t.co/BRVz3HMAsx
@SaniaNishtar@Saleem6833646 السلام علیکم
میڈم صاحبہ میری دوکان اپروڈ ہے لیکن میری ایپ نہیں چل رہی مہربانی کرکے میری دوکان کا سٹیٹس چیک کردیں 3610440409143
@SaniaNishtar @Shoaibsattar66 السلام علیکم میڈم میری دوکان کا سٹیٹس بتا دیں میری دوکان اپروڈ ہو گئیں ہے لیکن میری ایپ نہیں چلی پلیز چیک کریں
3610440409143
@SaniaNishtar@EhsaasRiayat@PUNJABPSPA
السلام علیکم
میڈم میری دوکان اپروڈ ہو گئ ہے لیکن میں ابھی ایپ استعمال نہیں کرسکتا کب تک میری ایپ چلے گی 3610440409143
@SaniaNishtar @iamAlimaan7 السلام وعلیکم میڈم صاحبہ
جو دوکانیں اپروڈ ہو گئیں ہیں وہ کیوں نہیں چلیں ابھی تک میری دوکان اپروڈ ہوئے 20دن ہو گئے ہیں
لیکن ابھی سٹیٹس پنڈنگ آرہا ہے 3610440409143
رہنمائی فرمائیں