چائینہ سے کن بنیادوں پر قرضہ لیا ہے ؟ قوم کو بتایا جائے ہمارے ٹیکس کے پیسوں کی کون سی چیز گروی رکھاوائی ہے؟ بتائے جائے ہمیں کن شرائط کر قرضہ لیا ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یہ ہیں پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرامند تنگی جو پیٹرول کی قیمت 145 روپے فی لیٹر ہونے پر سائیکل پر پارلیمنٹ آئے تھے اور کہا تھا کہ میں پیٹرول کی قیمت ادا نہیں کر سکتا مگر اب جب پیٹرول 235 روپے فی لیٹر ہے تو گاڑی پر آتے ہیں اور کوئی احتجاج بھی نہیں کرتے
ٹنڈو محمد خان میں الیکشن لڑنا جرم بن گیا، یونین کونسل شیخ بھرکیو میں پ پ کہ اسد شیخ نے مخالف پی ٹی آئی کے اویس نظامانی کہ تجویز کنندہ کو اپنے بنگلے پر تشدد کا نشانہ بنا کر کرنٹ کی تاروں میں پھینک دیا، نوجوان کی حالت نازک، ایس ایچھ او تھانہ شیخ بھرکیو ٹنڈو محمد خان کا