WHO is a fraud institute.
He get funding from pharma industries. And announce health relevant surveys precautions as these funding industries wants.
CORONA vaccines are also a fraud program. Governments / institutions get funding and allow to kill the public.
BREAKING NEWS TIMES OF INDIA 🔥
Indian government told to exit the WHO
‘As long as the WHO is getting industry funding or funding from vested interests, it should not be considered independent and the Indian government should ignore its advice
Those commercial entities are not interested in your health, they will make money by deception’
ALSO
"Drug regulators, such as the FDA, who are supposed to evaluate drugs, receive 65 per cent of their funding from big pharma. The regulator in the UK gets 86 per cent funding from the pharma companies. So this is a gross conflict of interest. Patients and doctors think these organisations are independently evaluating the data, but they are not doing that. Till we remove these commercial conflicts of interest from health policies and decision making, we are not going to progress," Malhotra said
https://t.co/SSdKiDQK8D
Going to start teaching tuition to a BSC Computer student(3rd year)
All computer subjects.
How much fee should be taken frm him??????????
Its my first experience to teaching tuition
@Teachers_Voiz @UstadSays@VOT_official_PU@HaarisAbid
Sohaib Maqsood alleges incident occurred near Sakrand where cops demanded money and misbehaved with him.
Read more: Sindh IG takes notice after cricketer Sohaib Maqsood accuses police of forcing him to pay Rs8,000
https://t.co/7SJ8kD6UFX
@usmanswansea اپ کی بات درست ہے لیکن اگر کسی میں ایک ہی خوبی ہے تو وہ اچھی بات ہے
اب یہ تو نہیں کہہ سکتے نا کہ جو ایک خوبی بھی اس میں نہیں ہونی چاہیے اگر اس میں باقی خوبیاں نہیں ہیں تو.
حقیقت تو یہ ہے کہ تمام مسلمان بھائی بھائی ہیں، اس لئے اپنے دو بھائیوں کے درمیان تعلقات اچھے بناؤ، اور اللہ سے ڈرو تا کہ تمہارے ساتھ رحمت کا معاملہ کیا جائے۔
﴿سورۃ الحجرات، ۱۰﴾
کیا آپ فلسطین پر بات کر کے تھکے چکے ہیں؟ کیا اب آپ کو غزہ کی یاد نہیں آتی؟
لیکن، فلسطینی ابھی تک قربانیاں دیتے ہوئے نہیں تھکے اور اسرائیل قتل و غارت سے باز نہیں آیا ۔ درج ذیل مصنوعات کا بائیکاٹ کیجیے اور اپنے بھائیوں کا خون ضائع ہونے سے بچائیے!!!
#Palestine#gaza #bycottisraeliproducts
لاہور میں گاڑی کی ٹکر مار کر 6 افراد کو قتل کرنے والے لونڈے لپاڑے نے ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا اور استدعا کی گئی ہے کہ تحفظ فراہم کیا جائے.6 افراد کا قاتل کسی حرام خور کی اولاد تحفظ مانگ رہا ہے،ہائی کورٹ کا چیف جسٹس امیر بھٹی ہے تو عین ممکن ہے ٹرک لے کر کیس کسی اپنے جیسے بکاؤ جج کے سامنے لگا دے،اس کے باپ کو بھی گرفتار کیا جائے جس نے 14 سال کے لونڈے کو سڑک پر گاڑی چلانے کے لیے دی،گاڑی بھی نان کسٹم ہے یہ دوہرے جرم کے مرتکب ہوئے ہیں انہیں الٹا لٹکایا جائے
@DunyaNews یہ ملک لٹیروں کا ہے ڈاکوؤں کا.
جہاں جب جس کا دل کیا یا موقع ملا اس نے تنخواہ یا مراعات کی مد میں اپنی اور اپنے خاندان کی ہی زندگی سنوارنا اپنا مشن کام اور مقصد بنا لیا.
عوام تو کہیں کسی کی ترجیحات میں ہے ہی نہیں
آپ کے پردے پر قربان ہو جاؤں یا آپ کے اس جذبے پر؟
اے فلسطینی باپردہ خاتون!
آپ نے تو مجھے امتحان میں ڈال دیا ہے؟
اگر ایک پلڑے میں آپ کا یہ گرد آلود عبایا ہو اور دوسرے میں دنیا کے تمام حسین مہنگے کپڑوں کو رکھا جائے تو بلاشبہ آپ کے عبایے والا پلڑا بھاری ہوگا۔
سلام ہے ان فلسطینی باپردہ خواتین پر !
#pardah #modesty #muslimwomen
صدر عارف علوی پاکستان، آئین اور عوام کے غدار اور مجرمُ ثابت ہو گے کیونکہ انہوں نے الیکشن کی تاریخ نہیں دی تھی! زبردست! وہ تمام Genius & Super Intelligent جس صدر علوی کو ذمہ دار سمجھتے ہیں وہ مہربانی کر کے یاد کریں کہ صدر نے پنجاب اور KP الیکشن کی تاریخ دی تھی، پھر کیا ہوا تھا؟ سپریم کورٹ اور صدر دونوں نے پنجاب کے الیکشن کی تاریخ دی تھی نا؟ پھر کیا انھوں نے الیکشن ہونے دئے تھا؟
سپریمُ کورٹ بار ایسوسیائشن Supreme Court Bar Association نے تو ۹۰ دن کی آئینی مہلت میں الیکشن کرانے کی درخواست تو ۱۶ یا ۱۷ اگست کو سپریمُ کورٹ میں دی تھی، مگر کیا ہوا کہ ملک کی آئینی عدالت جس کا کام ہی آئین کا دفاع ہے اس عدالت نے ۲۴ اکتوبر تک اس درخواست کی سماعت ہی نہ شروع کی؟ جب کبھی بھی مورخ پاکستان کی obituary لکھے گا تو سپریم کورٹ کے جج صاحبان کے بغیر یہ دردناک کہانی مکمل نہیں ہو گی! قاضی فائز عیسی صاحب کی کیا Explanation ہے کہ انہوں نے ۱۷ ستمبر کو حلف اٹھایا مگر سب سے اہمُ آئینی درخواست کی سماعت ۲۴ اکتوبر تک شروع ہی نہیں کی؟ ہمُ پاکستانی اپنا لہو کس کی آستین پہ تلاش کریں؟ https://t.co/pulwVZOAir via @YouTube