تمام ٹیچرز سے گزارش ہے خواجہ آصف کی تقریر کا تھوڑا سا حصہ سن لیں
11:25 - 12:50 اور 28:37 سے آگے دو منٹ تک سن لیں اور پھر کمنٹ کریں۔ وہ ہم سے مخاطب نہیں ہیں۔ یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز پر تنقید کر رہے ہیں۔ اور تقریر بھی اچھی ہے۔
https://t.co/JcLyl3ohie

https://t.co/1vHZ8FuGq8

محترم @DrMuradPTI سے اساتذہ کا ٹویٹر پر بہت اچھا تعلق رہا۔گو کہ اساتذہ کو آپ سے شکایات بھی رہیں مگر آپکے ہر اچھے کام پر دل کھول کر آپکو سراہا، اور آپ نے بھی کبھی بالواسطہ/بلاواسطہ اساتذہ کی بات کو سنا۔ اور جہاں تک ممکن ہوا مسائل حل کی کوشش کی۔
Goodbye sir !
#ActiveTeachersForce
خبردار ! آن لائن فراڈ سے ہوشیار ، فراڈئیے جن نمبرز سے کال کرتے ہیں ان کی جب بھی لوکیشن نکالی جاتی ہے تو وہ جنوبی پنجاب میں دریا کے کنارے یا جنگلوں کی آتی ہے۔ ایف آئی اے صرف حکومت کے سیاسی مخالفین کا پیچھا کرتی ہے اس لئے فراڈ یوں سے اپنے آپ کو خود بچائیں https://t.co/g2f2mxLVjJ
سولر پینل چوری ۔۔۔۔پیڈا ایکٹ کے تحت پرائمری اسکول ٹیچر کی ترقی روک لی گئی ۔۔ مظفرگڑھ
اچھا تماشہ ہے یہ بھی ہم پرائمری سکول کے ٹیچر ہیں یا چوکی دار ہیں؟؟؟
@DrMuradPTI
شکر ہے کسی کو تو خیال آیا کہ بغیر ٹیچرز کے بھی سکول ہیں ان سکولز میں آؤٹ آف وے جا کر بھی بھرتیاں کی جا سکتی ہیں صرف ان سکولز کو priorties کر کے ٹیسٹ انٹرویو کے ذریعے بھرتی ہو سکتی
@DrMuradPTI@Engr_Nadeem29 @teachersdefend
میں کوئی ایرکنڈیشنر یا کولر بھی نہیں لگاہوا.اسے نیویارک کی ایک کمپنی. Diana Kellogg Architects نے ڈیزائن کیا ہے.
یہ بیضوی عمارت مقامی کاریگروں کی تیار کردہ سینڈ سٹون کی اینٹوں سے تعمیر کی گئی ہے....❤️❤️❤️❤️