یہ ہے عوامی وزیر اعلیٰ کا استقبال۔
یہ ہے عمران خان کے وزیر اعلیٰ کا استقبال۔
یہ جنون ہے عمران خان کے دیوانوں کا۔
یہ قافلہ ہے خان کے کھلاڑیوں کا۔
یہ ہے بالقسط لانگ مارچ، خان کی رہائی کے عزم کے ساتھ اسلام آباد کی جانب رواں دواں۔
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
ہماری بہن علیمہ خان کو روڈ سے اور اس کے بعد نورین خان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کو گھر سے تقریباً سو پولیس اہلکاران اغواء کرکے لے گئے۔ ان کے ساتھ شاہریز خان اور شیرشاہ،عظیم خان اور نورین خان کی بیٹی سکینہ بھی تھیں جن کو بعد میں رہا کردیا گیا۔
تھری ایم پی او کے خلاف ہماری درخواست کی سماعت میں تاخیری حربے استعمال کرتے پورا ہفتہ گزارا کل جاکر جج صاحبہ نے سامان ضروریہ ان تک پہنچانے کا حکم دیا۔
دس دن گزر چکے نہ فیملی کی ملاقات کرائی جارہی نہ کوئی رابطہ ہمیں اطلاع ملی ہے کہ اڑتالیس گھنٹے سے تینوں بہنیں بھوک ہڑتال پہ ہیں اور اس کی وجہ جیل انتظامیہ کی بدتمیزی ہے ان کو کمرے میں بند کرکے رکھا گیا۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ تینوں بہنوں تک فیملی اور وکلاء تک رسائی دی جائے۔
قاسم خان
اس ریٹائرڈ فوجی آئی جی نے بریگیڈیئر فائق کے ساتھ مل کر آزاد کشمیر میں 100 سے زائد نہتے اور پر امن کشمیری شہید کر دیئے۔
آزاد کشمیر میں مظاہرین کی لاشوں سے متعلق سوال پوچھنے پر آئی جی کشمیر لیاقت ملک آپے سے باہر ہو گیا اور صحافی سے مائیک چھین لیا۔
یاد رکھیں کہ 4 اکتوبر کو آپ نے اپنی مقامی قیادت کی ہدایات کے تحت منصوبہ بندی کے ساتھ نکلنا ہےـ
ہم نے یہ چوروں، ڈاکوؤں پر مشتمل یہ یزیدی نظام اکھاڑ پھینکنے کے لئے نکلنا ہےـ
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
”انشاءاللّٰہ 4 اکتوبر کو پاکستان کی تاریخ کا بڑا لانگ مارچ ہونے جا رہا ہے۔ کوئی بھی دھمکی، زور ذبردستی، بندوق یا کوئی ڈنڈا، ہمیں اپنے مقصد سے ایک اِنچ بھی پیچھے نہیں ہٹا سکتا۔ ہمارا مقصد حقیقی آزادی ہے، نہ کہ عہدہ یا کوئی کُرسی۔ اس مرتبہ لوگوں کا جو سمندر نکلنا ہے، وہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔“
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
کراچی میں 4 اکتوبر کے احتجاج کے حوالے سے عوامی آگاہی مہم جاری ہے۔ گلیوں، دکانوں ہوٹلز اور مختلف مقامات پر پمفلٹس تقسیم کیے جا رہے ہیں، اسٹیکرز لگائے جا رہے ہیں۔مقصد کراچی کے عوام تک 4 اکتوبر کے احتجاج کا پیغام پہنچانا ہے۔
کراچی تیار ہے۔
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
ظلم کے نظام نے اپنی طاقت کے بل پر کئی خاندان تباہ کر ڈالے۔ ضمیر کی آواز اور قوم کا دردرکھنے والے نیازی خاندان کا عوام پر احسان ہے کہ وہ حقیقی آزادی کے لئے لازوال قربانیاں دے رہا ہے۔ نورین خان نیازی اور انکے بیٹے حسان خان نیازی کو قوم کا سلام۔
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
خان کے خاندان کی طرح۔
”پاکستانیو! یہ چور ہمارےملک کو وہ نقصان پہنچا رہےہیں، جو دشمن بھی نہیں پہنچا سکتا۔ یہ فیصلہ کن وقت ہے، آپکو اپنے مستقبل کیلئے نکلناہے۔ مجھے کہا گیا کہ میری جان کو خطرہ ہے، میں نےکہا کہ میری جان سےزیادہ پاکستان کو خطرہ ہے۔“
عمران خان
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہی یہ ہے کہ پاکستان میں عدالتوں نے انصاف دینا بہت عرصے سے بند کر دیا ہوا ہےـ
ورنہ اگر محب وطن ججز ہوتے تو نہ احتجاج ہوتے، نہ لانگ مارچوں کی ضرورت پڑتی، نہ کنٹینرز لگائے جاتے، نہ ملکی معیشت خراب تر ہوتی
مگر جج ٹاؤٹ ہیں!!!
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
اتوار کو لندن میں ہونے والے احتجاج میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ پاکستان کے فوجی آمر عاصم منیر کے ہاتھوں عمران خان پر کیے جانے والے تشدد کے خلاف تارکینِ وطن میں غم و غصہ مسلسل بڑھ رہا ہے۔
#FreeImranKhan
عمران خان کی بہنوں کو جب گرفتار کیا گیا تو 100 سے زائد مرد پولیس اہلکار گھر میں داخل ہوئے، وہاں بچیاں تھیں، انہوں نے دروازے توڑے۔
اس وقت ظلم فسطائیت، سفاکیت کی انتہا ہوچکی ہے، سلمان اکرم راجہ کی لاہور ہائیکورٹ میں علیمہ خان کیس کے بعد گفتگو.
#FreeAleemaKhan