لاہور کے بعد جڑانوالہ میں بھی طلباء سڑکوں پر آگئے ریپ کے ساتھ ساتھ طلباء پر جو پنجاب پولیس نے ظلم کیا اُس پر پورے پنجاب میں طلباء میں شدید غم و غصّہ پایا جا رہا ہے
https://t.co/5ANF9eGiOt
عمران خان اگر جیل میں قتل کردیا گیا تو قتل کے ذمے دار پوری سات لاکھ فوج، اسلام آباد ہائیکورٹ و سپریم کورٹ کے چیف جسٹس، وزیرداخلہ اور چیئرمین نیب ہوں گے۔
بھٹو کی دفعہ سارا الزام ضیا پر دھر کر فوج کو بچا لیا گیا تھا، اس دفعہ عاصم منیر سمیت پوری فوج کو کٹہرے میں کھڑا ہونا پڑے گا اور ایک ایسی انارکی جنم لے گی ک�� فوجی اس وقت کو روئیں گے جب وہ چپ چاپ چند جرنیلوں کو من مانیاں کرتے دیکھتے رہے اور ادارہ بچانے کیلئے کوئی اقدام نہ کیا۔
اگر ابھی کچھ نہیں بگڑا تو اسے بگڑنے سے بچایا جاسکتا ہے، بعد میں تم لوگوں کیلئے صرف پچھتاوا بچے گا!!!