https://t.co/1qqXWH38cI double Math and physics
And
Combination of any one of subject chemistry, Botany or Zoology is allow for promotion .
But Recruitment policy says for every category https://t.co/q13pahkYAV only is must .
Need to revise rules for In-service promotion.
Subjects Combination must be change .
Allow only https://t.co/q13pahkYAV and B.S degree holder for promotion in relevant subject.
In-service promotion is the right of every serving person in govt sector .
In Education department Promotion from PST to EST (Sci-Math) is the very difficult because of Subjects Combination.
جو جو پنجاب کے سرکاری ملازمین کے دھرنے میں اظہار یک جہتی کیلئے آئیں یا کوریج دیں، انکو بھرپور طریقے سے تمام ملازمین ہائی لائٹ کریں۔
شکریہ سراج الحق صاحب
#چلو_چلو_لاہور_چلو
ہم تہہ دل سے شکر گزار ہے امیر جماعت اسلامی @SirajOfficial صاحب کے
کہ وہ ہماری آواز بنے اور ہمارے لیے آواز اٹھائی
ملازمین اپنے حق میں اٹھی آوازوں کو یاد رکھیں گے انشاءاللہ
@JIPOfficial#چلو_چلو_لاہور_چلو
پنجاب ملازمین کا ایک سمندر نظر آ رہا ہے تنخواہوں اور پنشن کے اضافہ میں عدم مساوات اور ریٹائرمنٹ کے وقت لِیو اِن کیشمنٹ کَٹ پنجاب ملازمین کو زمین بوس کرنے کی سازش ہے باقی تمام صوبوں اور وفاق کو نواز دیا گیا ہے جبکہ پنجاب ملازمین سراپا احتجاج ہیں...
@CMShehbaz@MaryamNSharif
صحافی برادری سے درخواست ہے کہ ایک نظر ادھر بھی۔
دیکھیں ہماری مائیں بہنیں لاہور کی سڑکوں پر سراپا احتجاج ہیں۔
کیا یہ صحافت کا اصول نہیں کہ عوامی مسائل کو اجاگر کیا جائے؟
#چلو_چلو_لاہور_چلو#پنجاب_ملازمین_کو_ان_کا_حق_دو#پنج
صحافی برادری سے درخواست ہے کہ ایک نظر ادھر بھی۔
دیکھیں ہماری مائیں بہنیں لاہور کی سڑکوں پر سراپا احتجاج ہیں۔
کیا یہ صحافت کا اصول نہیں کہ عوامی مسائل کو اجاگر کیا جائے؟
#چلو_چلو_لاہور_چلو#پنجاب_ملازمین_کو_ان_کا_حق_دو#پنج
کرپٹ،نااہل امپورٹڈسرکارکےہاتھوں معیشت کی بدانتظامی کا یہ عالم ہےکہ اس نےڈیزل+پٹرول کی قیمتوں میں تازہ اضافےاور33روپےکی کمی کیساتھ ڈالرکو262.6روپےپر پہنچاکرعوام+تنخواہ دار طبقےکوکچل ڈالاہے۔اب200ارب کےمنی بجٹ کیساتھ بجلی+گیس کی قیمتوں میں اضافہ، 35%کی غیرمعمولی مہنگائی متوقع ہے