💔کاپی۔
اس معصوم بچی نے اپنے صندوق کی چابی ہار کی طرح گلے میں پہن رکھی تھی۔ مارٹر گولے کے ٹکڑے اس کے سر اور سینے میں پیوست ہو چکے تھے۔ جب ایکسرے کے دوران میں اس کے گلے سے چابی اتار رہا تھا تو وہ درد اور آنسوؤں کے ساتھ بولی:
“یہ چابی مجھے واپس دے دینا، کسی اور کو مت دینا۔”
میں نے پوچھا: “اس صندوق میں کیا ہے؟”
وہ بولی: “میں نے شیشے جمع کرکے بیچے ہیں، ان کی کمائی کے پیسے اس میں رکھے ہیں۔”
میں نے پوچھا: “کتنے پیسے ہیں؟”
اس نے جواب دیا: “سو روپے ہیں۔ امی نے عید کے کپڑے قرض پر لیے ہیں، یہ پیسے انہیں دینے ہیں۔”
یہ سن کر دل کانپ اٹھا۔ سو روپے کی جمع پونجی اور ماں کے قرض کی فکر کرنے والی یہ ننھی جان بھی اس جنگ سے نہ بچ سکی💔
Please Share Urgently!
Faryal Afzal, a student of Public School Jutial, Gilgit, is missing. Her family is desperately seeking information about her whereabouts.
Note: Please retweet this post to help it reach a wider audience. Thank you!
@PoliceGB@ARYSabirShakir
شبقدر میں یہ بچیاں سکول سے چھٹی کے بعد گھر نہ پہنچ سکیں، بچیاں 12,13 سال کی ہیں جبکہ سکول یونیفارم میں تھیں اگر کسی کو معلومات ہو تھانہ بٹگرام چارسدہ کے نمبروں پر رابطہ کریں۔۔
0300-5853258.
091-6954033.
0307-7183915.