اسلام ہی نے خواتین کو وراثت میں باقاعدہ حصہ دار ٹہرایا۔
"مردوں کا اس مال میں حصہ ہے جو ماں باپ اور رشتہ داروں نے چھوڑا ہو، اور عورتوں کا بھی اس مال میں حصہ ہے جو ماں باپ اور رشتہ داروں نے چھوڑا ہو اگرچہ تھوڑا ہو یا زیادہ، یہ حصہ مقرر ہے"
(النساء 4:7)
#عشرہِ_رحمت_العالمین ﷺ
مریم صفدر جتنے مرضی جادوئی گلاس اٹھا کر دائیں بائیں گھوم لے یا الہ دین کا چراغ رگڑ لے مگر جس کرپشن کے مال سے لندن کے فلیٹس بنائے ہے اس کی سزا جنتر منتر والے قطری خط اور طوطا فال والے جعلی کیلبری فونٹ سے ختم نہیں ہوگی۔
وزیر اعظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے DG ISI کی تقرری پر مشاورت کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور نئ تقرری کا پراسس شروع ہو چکا ہے، ایک بار پھر سول اور فوجی قیادت نے یہ ثابت کیا ہے کہ ملک کے استحکام، سالمیت اور ترقی کیلئے تمام ادارے متحد اور یکساں ہیں
وزیراعظم اور آرمی چیف دونوں کی طویل نشست ہوئی۔ وہ دونوں کے آپس میں انتہائی قریبی اور خوشگوار تعلقات ہیں پاکستان کی تاریخ میں بھی بہت اہم ہے کہ پاکستان کے سول اور ملٹری میں آئیڈیل تعلقات ہیں سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں ہے
فواد چوہدری