پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
@BBhuttoZardari
پیپلز پارٹی کے امیدواران جام شبیر علی پی ایس 43 اور محمد یوسف بلوچ پی ایس 88 کو تاریخی کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے بہت مبارک ہو
#MalirMainTeerChalega#SangharBhuttoKa
While performing duty with my ladies wing district Naushahro Firoze team , given by party at #PS43 sanghar by-elections. I will always be with my party like my brave mother #ShaheedShahnazAnsari , ppp is our identity & bhuttoism is our strength.
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
سابق صدر آصف علی زرداری کی سندھ میں ضمنی انتخابات جیتنے پر جیالوں کو مبارک باد
آصف زرداری کی جام شبیر علی اور یوسف مرتضی بلوچ کو فتح یاب ہونے پر مبارکباد
منتخب نمائیندے اور پارٹی عہدیدار خود کو عوام کی خدمت کیلئے وقف کریں ،آصف زرداری
@AAliZardari
پیپلزپارٹی کے وزیر اعلی، وزراء اور عہدے دار عوام کے خادم ہیں، آصف زرداری
عوام منصف بھی ہیں طاقت کا سرچشمہ بھی ،آصف زرداری
پیپلزپارٹی پارٹی کی اصل قوت بھی عوام ہیں، آصف زرداری
بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلزپارٹی کامیابیوں کی تاریخ رقم کریگی ،آصف زرداری
#روھڙي_سکر sep 12
پيپلزپارٽي سنڌ جي صوبائي اڳواڻ شير اي سنڌ امير بخش عمراڻي صاحب ۽ غفار عمراڻي صاحب صوبائي وزير #سيد_ناصر_حسين_شاھ سان سندس والدا جي لاڏاڻي تي تعزيت ڪندي...!!!