سندھ کے سرکاری ملازمین برسوں سے ناانصافی کا شکار ہیں۔ قلیل تنخواہیں، بڑھتی مہنگائی اور غیر منصفانہ پنشن رولز نے ان کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ سندھ کے ملازمین کو وہی حقوق، الاؤنسز اور سہولتیں دی جائیں جو باقی صوبوں کے ملازمین کو حاصل ہیں۔
#JusticeForSindhEmployees
#JusticeForSindhEmployees
پنشن قوانین میں تبدیلی اور ڈی آر اے کٹوتی ملازمین کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔ یہ صرف رقم نہیں، یہ ہمارے مستقبل کی ضمانت ہے۔اساتذہ، کلرک، اور تمام سرکاری ملازمین ایک آواز ہیں: پرانا پنشن سسٹم بحال کیا جائے۔
#JusticeForSindhEmployees
#JusticeForSindhEmployees
سنڌ سرڪار جا ملازم ڪجهه به گھڻو نه پر ٻين صوبن جي برابري جو حق گھرن ٿا، ھڪ ملڪ ۾ ھڪ قانون ھوندي سنڌ جي سرڪاري ملازمن لاء الڳ قانون ڇو؟ پينشن، ڊي آر اي ٻين صوبن جيان سنڌ جي ملازمن جو به حق آهي جيڪو کين ترت ڏنو وڃي.
Dr Fatima Shahnaz Ansari president PPP LADIES WING DISTRCT NAUSHAHRO FEROZE pay tribute to leader of tha Nation #SZAB in her own wording on his Death anniversary!
#SalamShaheedBhuttoo#BlackDay
لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گاؤں گل محمد کھوسو آمد
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے تعلقہ صدر نادر علی کھوسو کے انتقال پر ان کے والد غلام عباس سے تعزیت کی
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مرحوم نادر کھوسو کے کمسن صاحبزادے بابر کھوسو سے ہمدردی اور شفقت کا اظہار
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم نادر کھوسو کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لانگ مارچ سے الیکشن مہم میں متحرک کردار پر مرحوم نادر کھوسو کو خراج عقیدت پیش کیا