شہباز شریف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم منتخب، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ شہباز شریف 201 ووٹ لیے، ان کے مد مقابل عمر ایوب نے 92 ووٹ لیے، سنی اتحاد کو��سل اور ن لیگی اراکین آمنے سامنے آئے، جے یو آئی ف کا الیکشن کا بائیکاٹ
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ ماہِ رمضان المبارک 1445 کے چاند کی پیدائش اتوار 10 مارچ کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 02 بجے ہوگی، اتوار 10 مارچ 28 شعبان کو چاند نظر نہیں آسکتا، پیر 11 مارچ کو رمضان کا چاند نظر آئے گا، پہلا روزہ ان شاءاللہ منگل 12 مارچ کو ہوگا، ماہرین فلکیات
علی امین گنڈا پور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب، سنی اتحاد کونسل کے علی امین گنڈا پور 90 ووٹ لے کر وزیر اعلیٰ کے پی منتخب ہوئے، مسلم لیگ ن کے وزیر اعلیٰ کے امیدوار عباد اللہ 16 ووٹ حاصل کر سکے، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور 9 مئی کے بعد گرفتار ب��ی ہوئے تھے
عام انتخابات2024پاکستان کی تاریخ کےمہنگےترین انتخابات ثابت ہوئے، عام انتخابات میں پول کئےگئےہرووٹ پراوسطاً2ہزار522 روپےخرچ ہوئے، عام انتخابات پر1کھرب52ارب،65کروڑ،91 لاکھ 50ہزارخرچ ہوئے
#ARYNews
سابق گورنر اور سابق رہنما پی ٹی آئی عمران اسماعیل کا پی ٹی آئی چھوڑنے پر پچھتاوے کا اظہار
پی ٹی آئی چھوڑنا میری کمزوری اور غلط فیصلہ تھا، پی ٹی آئی دباو کے تحت چھوڑی تھی، فی الحال ریٹائرڈ ہرٹ سیاست دان والی زندگی گزار رہا ہوں، عمران اسماعیل
کے پی میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے مذاکرات کامیاب، پرویز خٹک نے معاہدے کے تحت پارٹی چیئرمین شپ اور بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دیا، اب پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی چیئرمین شپ کا عہدہ پی ٹی آئی کو ملے گا، عمران خان سے مشاورت کے بعد جلد باضابطہ اعلان ہوگا
تحریک عدم اعتماد کے وقت جنرل باجوہ اور فیض حمید رابطے میں تھے، فیض حمید نےکہا جو کرنا ہے سسٹم کے اندر رہ کر کریں�� مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھیے: https://t.co/judRQBooG0