🔹 شاید مجھے گالیاں پڑیں لیکن مَیں برملا کہوں گی بیرسٹر گوہر نےعمران خان اور تحریکِ انصاف کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے اور پہنچا رہے ہیں ۔
🔹 عمران خان کی صحت جیسے حسّاس معاملہ پر بیرسٹر گوہر کےجھوٹے سچے ٹویٹس کسی طرح بھی نظرانداز نہیں کیےجاسکتے ۔
@soldierspeaks AFSOS ki baat yeh hai RAJA sahib keh mausuf aaj inquilab ki baatein kar rahay hain laikin IMRAN KHAN ke khilaf adum etmad lanay maein choron kay saath kharay thai- intehai mufad parast shuksh hai
Nothing has changed in Pakistan. The military generals have occupied the country since it's inception as the neo-colonizers. What fucking independence?
#pakistanday
محترمہ آپ کےپاس کہنےکو کچھ نہیں
جج کےفیصلے،اگر اچھےہوں، تو فیصلےخود بولتےہیں
زمانہ تعریف کرتاہے
دوسری صورت میں مرتےدم تک ایڑیاں رگڑرگڑ کر یقین دلاتے رہتےہیں کہ آپ بہت اچھے تھےلیکن حقیقت بدل نہیں سکتی آپ پنشن لیں اور اگلی نوکری کی کوشش کریں صرف
ضمیر کو مطمئن کرنے کے
لیے دلیلیں تو بہت ہیں،
مگر اپنی غلطی تسلیم کرنے کا
حوصلہ نہیں۔
ہم دوسروں کی لغزش پر فتوے صادر کرتے ہیں
اور اپنی بداعمالی کے لیے عذر
تراشتے ہیں ،
سوال یہ نہیں کہ ہم کب
سدھریں گے،
سوال یہ ہے کہ ہم اپنی غلطی ماننے
کے لیے کب تیار ہوں گے ؟
اگر اپ تک یہ ٹویٹ پہنچے تو اس جہنمی عورت پہ لعنت ضرور بھیج دیں
کیونکہ انصاف کرنا اللہ کی صفات میں سے ایک ہیں
لیکن ان لوگوں نے ان عہدوں کے ساتھ بھی انصاف نہیں کیا