Eid-ul-Adha Mubarak!
28 May 1998: the day Pakistan stood tall, loud, and unshaken. 🇵🇰
Youm-e-Takbeer reminds us: strength isn’t just power, it’s the courage to protect Pakistan at every cost.
#یوم_تکبیر#عيد_الاضحى
حیدرآباد صرف کپتان کا۔۔۔!!
یوسی 118 میں کامیابی عوام کا بلے کے نشان پر اعتماد۔
یوسی 118 وارڈ نمبر 4 میں چئیرمین آرزو مغل اور وائس چئیرمین اسامہ حفیظ جیت گئے۔
#حیدرآباد_کپتان_کا
حیدرآباد میں چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کے لئے پورے حیدرآباد میں مختلف محلوں میں یوسیز میں مختلف چوراہوں پر عوامی احتجاج۔۔
یوسی 35 میں میاں سرفراز ٹاون کے صدر کی قیادت میں لبرٹی چوک میں بھرپور احتجاج و نعرے بازی
#I_StandWithSupremeCourt https://t.co/kIlZizwuMy
حیدرآباد میں چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کے لئے پورے حیدرآباد میں مختلف محلوں میں یوسیز میں مختلف چوراہوں پر عوامی احتجاج۔۔
یوسی 48 گئو شالہ عثمان آباد کی عوام کا بڑی تعداد میں احتجاج خواتین کی بہت بڑی تعداد بھی شامل۔
#I_StandWithSupremeCourt
حیدرآباد میں چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کے لئے پورے حیدرآباد میں مختلف محلوں میں یوسیز میں مختلف چوراہوں پر عوامی احتجاج۔۔
یوسی 35 سخی پیر چوک میاں سرفراز ٹاون میں عوام کا احتجاج
#I_StandWithSupremeCourt
حیدرآباد میں چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کے لئے پورے حیدرآباد میں مختلف محلوں میں یوسیز میں مختلف چوراہوں پر عوامی احتجاج۔۔
یوسی 51 کے چئیرمین عدنان عرف ادی کی قیادت میں لیاقت کالونی چوک پر ریلی عوام کی بڑی تعداد کی شرکت۔
#I_StandWithSupremeCourt
Chairman @ImranKhanPTI has already left for the rally!
You still have 25 minutes!
Everyone in Pakistan must come out for an hour today and show solidarity with the Honorable Chief Justice, the SCP & the Constitution of Pakistan.
#I_StandWithSupremeCourt
Believers! Be upholders of justice & bearers of witness to truth for the sake of Allah, even though it may either be against yourselves or against your parents & kinsmen, or the rich or the poor: for Allah is more concerned with their well-being than you are.
Al-Quran 4:135
#I_StandWithSupremeCourt
ضمنی بلدیاتی الیکشن لی مہم کا آخری روز شاہ لطیف آباد ٹاون میں عوام کا تحریک انصاف کی ریلی میں بھرپور شرکت۔
عوام کا صرف ایک فیصلہ
ٹھپہ پر ٹھپہ بلے پر ٹھپہ۔
#حیدرآباد_کپتان_کا#مافیا_نہیں_پاکستان_بچاو
@PTISindhOffice cabinet meeting today-well attended by all senior leadership.
@AliHZaidiPTI bhai energised & strategized #PTI Door to Door campaign all over Sindh.
With coordinated & systematic efforts @ImranKhanPTI will form next Sindh Government.
انشاء اللہ
#SindhBelongstoPti
میں کراچی کے لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ مردم شماری کے خلاف آج کے احتجاج میں شامل ہوں۔
مردم شماری میں غلط گنتی پاکستان کی سیاسی حرکیات کو بدل سکتی ہے۔
اپنے شہر، اپنے صوبے اور اپنے ملک کی خاطر ہمیں آواز اٹھانی ہوگی۔
#الٹی_گنتی_نامنظور
تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کی صدارت میں مردم شماری کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد
سندھ میں مردم شماری کےعمل میں جان بوجھ کر آبادی کوکم۔گنا گیاخصوصا سندھ کے شہری علاقوں میں آبادی کوکم ظاہر کیا گیا تحریک انصاف اس ناانصافی پر بھرپور احتجاج کرے گی۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
This Sindh Assembly resolution has zero value from a constitutional & legal perspective.
How can an act allowed by the Constitution be detrimental?
What constitutional rational has Sindh Govt given for elections to be held at one-time?
The efforts of PPP & PDM to prevent the people of Punjab & KPK to elect their representatives within 90 days is a violation of the constitution & serious disrespect to the federation.