@hinaparvezbutt سؤال یہ ہے کہ اخر مولانا صاحب نے اس طرح کا اواز بلند کیوں کیا؟ اگر سب کچھ ٹھیک ہوتا تو اس طرح کے آواز نہیں اٹھتے۔ اگر سب ادارے اپنا کام ٹھیک کریں تو کوئی ان کے خلاف جرت بھی نہیں کریں گا انشاء اللہ
@pmln_org ریلیف کیسے؟ کیا اس کا خرچہ اپنی جیب سے ادا کرئے گا؟ جب علامی منڈی میں قیمت کم ہوگئی تو یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ اس کا فائدہ عوام کو دیں۔ اس کو ریلیف نہیں کہا جاتا
@SFatiimaaa یار ایسی عورت کہا ملتی ہے جو چار مردوں کو برداشت کر پائی گی۔ ہماری والی تو ہم کو برداشت نہیں کر سکتی۔ ھاھاھاھاھا
ہر چیز میں لاجک نہیں تلاش کروں۔ جب اللہ تعالیٰ نے اجازت نہیں دی تو بس نہیں ہے اجازت