پچھلے دو سو سال سے مغرب کے اخلاقیات سے متاثر اور ان سے احساس کمتری میں مبتلا دانشوڑ اور انکے پیروکار حاضر ہوں، کالے جوتوں کو بوسہ دیکر پاکستان میں مغرب معاشرے کے مہذب ہونے کا بھاشن دینے والے لون��ے بھی جمع ہوں کیونکہ ہم تو انتہا پسند غلام اور ہماری سوچ تنگ ہے!
ہم رات کے اس آخری پہر میں سے گزر رہے ہیں جسکیبعد فجر طلوع ہوتی ہے۔ یقین جانئے دور اندیشی تصور کیجئے خدا نے جو کام/جن کاموں کیلئے پاکستان کو تخلیق کیا پاکستان عین اسی ہدف/ اسی راہ کیطرف گامزن ہے!
@OfficialDGISPR
اگر خادم رضوی اور پیر افضل قادری پر ایک تقریر پر دہشتگردی کے مقدمے بن سکتے ہیں تو علی وزیر کی اس تقریر پر اب تک دہشتگردی کا مقدمہ کیوں نہیں بنا؟ یہ تقریر بھی اتنی ہی خوفناک ہے جتنی افضل قادری کی تھی اور اس سال کے شروع کی یے.
گریٹر لاہور کے بنیادیں ہماری سستی جانوں کے خون سے رکھی گی، خوش ہوئیے آپ کارپٹ روڈز،اورنج ٹرین پر سفر کرتے ہیں، انڈس ہائیوے راجنپور 5دن میں7 جانیں @ImranKhanPTI خدارا پچھلی حکومت کے فرعونوں کیطرح ہمیں محروم نہ رکھئے ہماری جانوں کی قدر کیجئے 🙏 @UsmanAKBuzdar
اتفاق میں برکت ہے مگر گیارہ بیوقوف ملکر وہ کام نہیں کر سکتے جو اکیلا عقلمند کرسکتا ہے،
منظوڑمشکین کی بھی صورتحال ویسی ہے غدار وطن کتابیں کھانا بھی شروع کردے تب بھی وہ بوٹوں سے اٹھنے والی دھول برابر بھی نہیں!
@geertwilderspvv You people just bark about our Islam, we are committed to our Great Allah to destroy the کفر. You just wait for our anger meani and our good turn
کشمیر میں بھارتی مظالم کا 70سالوں سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے۔ آخر ایک وقت آئے گا انشاءاللہ جب کشمیر آزاد ہو گا۔
#IndianWarCrimes#PIID_TEAM
کشمیر میں بھارتی مظالم کا 70سالوں سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے۔ آخر ایک وقت آئے گا انشاءاللہ جب کشمیر آزاد ہو گا۔
#IndianWarCrimes#PIID_TEAM