پورے عالم ميں اس سے پيارا نام اور ان سے زيادہ مہربان ہستی کوئی نہيں، گُستاخی اور توہينِ کرنے والے ذليل و رُسوا ہو کر رہتے ہيں وہ کھلے غير مسلم ہوں يا چھپے ہوئے .
@SaniaNishtar محترمہ ڈھرکی، سندھ میں احساس پروگرام کی رقم میں 500 روپے کٹوتی کر رہے ہیں۔
میرے اعتراض کرنے پر مجھے دھمکیاں دینے لگے، اور بول رہے تھے جس کو شکایت کرنی ہیں کریں۔
محترمہ کیا ان لٹیروں کو کوئی روکنے کا طریقہ ہے۔