سوائے ہمارے چند غلام ذہنیت کے اعلی عہدوں پر غلاموں کے ہر آزاد ملک اور شخص وہی بات کہتا ہے جو عمران خان نے کی- سعودی عرب کا امریکہ کو دو ٹوک جواب سن لو- اگر بائڈن نے پاکستان کا دورہ کیا ہوتا تو غلام ابن غلام سنبھالے نہیں جانے تھے- ایک فون کال پر ڈھیر ہونے والوں کے لئے سبق:
"کھری بات: مجھے کہنے میں کوئی ڈرنہں زرداری کو باجوہ نے تھپکی دے کرکھڑا کیا کہ حمزہ کو نہیں ہٹانا " شاہین صہبائی
@SSEHBAI1#AsifAliZardari#hamzashahbaz
Link : https://t.co/ADs8TOqOtU
اللّٰہ الحق ہے
یہ روز اپنے منہ سے خود بے نقاب ہو رہے ہیں
مریم صفدر نے معاہدہ پڑھ کر سنایا تھا کہ عمران خان نے یہ معاہدہ کیا تھا
آج چاچا سپیڈو میٹر کہہ رہے ہیں معاہدہ جلد ہو جائے گا
جھوٹ پھر نہیں چھوڑیں گے فطرت کیسے
بدلیں آخر
دو بار سزائے موت، ایک بار عمر قید کا قیدی پورے دھوم دھام سے پاکستان کے نظام عدل کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے آئے گا، بھاڑ میں جائیں وہ پاکستانی جو بکری، مرغی، بھینس، موٹر سائیکل چوری میں جیلوں میں گل سڑ رہے ہیں
ہمارے سامنے کوئی تحقیقات نہیں رکھی گئی جس سے وہ اپنی رائے پر پہنچے۔ افواجِ پاکستان کے سپریم کمانڈر صدرِ پاکستان ہیں کوئی جرنیل نہیں۔ قومی سلامتی کے معاملے پر فوج کی رائے حرفِ آخر نہیں- @Asad_Umar#سازش_ہی_تھی https://t.co/V7lEodfbbC
خزانہ خالی کہہ کر عوام کو پیٹرول اور ڈیزل پر دی گئی سبسڈی تو واپس لے لی گئی جبکہ دوسری طرف اپنا اقتدار بچانے کے لیے اتحادیوں کو ترقیاتی فنڈز دینے کے لیے 60 ارب رکھے گئے ہیں، مہر بخاری صاحبہ کی کاشف عباسی صاحب کے پروگرام میں گفتگو
قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ میں کسی تحقیقات کی تفصیلات شیئر نہیں کی گئیں، سازش نہیں ہوئی یہ عسکری قیادت کی اپنی رائے ہے، یہ قومی سلامتی کا معاملہ ہے اور اس پر فوج کی رائے حرف آخر ہے میں اس سے اتفاق نہیں کرتا- اسد عمر
@Asad_Umar#DGISPR
https://t.co/oNpUTYEAbe
صدر پاکستان سپریم کورٹ کو خط لکھ چکے ہیں کہ امریکی مراسلے اور سازش کی تحقیقات کے لیے ایک انکوائری کمیشن بنایا جائے تو یہ کمیشن اب تک کیوں نہیں بنا؟
عدالت سے سوال بنتا ہے کہ سب سے بڑے آئینی عہدے پر بیٹھے صدر کی ملکی سلامتی سے جڑی ایک جائز درخواست کو اگنور کرنا کہاں کا انصاف ہے؟
وہ پوچھتا یہ تھا کہ پاکستانی چوہوں، سندھ کے وارثوں، آٹک، فیصل آباد، پنڈی کے جانباز جنہوں نے صرف چور چور کے نعروں پہ درجنوں ایف آئی آر درج کرا رکھی ہیں، آج اسی نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی توہین کی مودی گورنمنٹ نے، کوئی پرچہ، کوئی بھوک ہڑتال، کوئی ریلی،؟
@arynewsud بھائی جان آپ کی کوئی نہیں سنتا، پلیز اپنا قیمتی وقت ملکی سکیورٹی کے معاملات پہ صرف کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ویسے پوچھنا تھا کہ جو ڈالر نیچے آ رہا تھا اور معیشت اوپر جا رہی تھی وہ واقعی سچ تھا یا دل لگی تھی حکومت کے ساتھ؟