🍁آذاد کشمیر کی موجودہ صورتحال اور پرامن عوام کے قتل عام پر اسلام آباد بار کونسل اور اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے کل مورخہ 29 جولائی مکمل ہڑتال اور 11 بجے دن ہنگامی جنرل باڈی اجلاس طلب کیا ہے
اس حوالے سے بار کونسل کے وائس چیرمین چوہدری آصف عرفان اور جنرل سیکریٹری بار ایسوسی ایشن خاور دھنیال کا پیغام
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
کشمیری عوام کی قربانیاں اور استقامت تاریخ کے روشن صفحات میں درج کی جا چکی ہیں۔ ہم ان کے بنیادی اور سیاسی حقوق کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے۔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands with Kashmir