مسلم باغ میں اج دوپہر ایک بجے ایک اہم پریس کانفرنس کی کہ ضلع قلعہ سیف اللہ سمیت پشتون بیلٹ کو خشک سالی اور قحط زدہ ڈکلئیر کیا جائے کہ نہ صرف ضلع قلعہ سیف اللہ بلکہ پورا بلوچستان خشک سالی کے لپیٹ میں ہے۔ ضلع قلعہ سیف اللہ جو کہ زراعت کے حوالے سے ایک پہچان رکھتا ہے ۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ایوانِ بالا سینیٹ کی شان نڈر اور بےباک گفتگو کے مالک خوش مزاج سیاسی شخصیت سینیٹر مشاہد ﷲ خان کی وفات پر غم و افسوس ہوا،
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔
آمین ثم آمین