ایران کے سیکریٹری سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل
میجر جنرل رضائی کی"آکڑ"دیکھیں
بابا"مروا"لیا۔۔50 سے زائد ٹاپ لیڈرشپ 15 سے زائد سائنسدان
اور 9 ہزار سے زائد عوام مروا لی۔
مگر۔۔"آکڑ"نہیں گئی
وہ بھی اپنے ہمدردوں کو دکھاتے ہیں۔
*بہت حمایت کی ان کی۔۔مگر
پاکستان،سعودی عرب،فیلڈ مارشل سے بڑھ کر کوئی نہیں۔
(اسد آر چوہدری)
آپ جس سپیکر کے دسخطوں سے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ سنمبھال کے بیٹھے ہیں جس سپیکر کے دستخطوں سے آپ مراعات لئے رہے ہیں اس کو کہتے میں سپیکر نہیں مانتا ۔
اگر سپیکر نہیں مانتے تھے تو اس کے دستخطوں سے عہدہ کیوں قبول کیا ؟
حیرت ہے 2018 سے 2022 تک ان کے منہ سے کبھی AQI کا ذکر تک نہیں سنا۔ لاہور کا اوسط AQI ان کے محبوب لیڈر کے دور میں سب سے بدترین تھا، ایس لئی چپ سی، پڑھ لو https://t.co/fVOkAbhevc
اب آجائو مریم نواز کے پنجاب پے، یہ لو بھائی، خود ویب سائٹ کھول کر اوسط AQI کا موازنہ کر لو۔پچھلے 5 سالوں میں آج لاہور کا اوسط AQI سب سے کم ہے۔ https://t.co/LBE5Zxm5S0
جلنے والے تیرا بہت زیادہ منہ کالا
بہترین، کاکڑ صاحب نے یوتھن فرزانہ کا اچھے سے بوتھا بند کردیا 👌
انوار الحق کاکڑ نے علیحدگی پسند اکبر بگٹی کے قتل کے معاملے پر فرزانہ علی کو لاجواب کر دیا۔ یہ شخص ایک ہیرا ہے۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ، خوش گفتار، اپنے خیالات میں واضح، اور آپ کو منطق اور حقائق سے شکست دیتا ہے۔
چاچا شیطان خان ؟؟
عمران نیازی کے تلوے چاٹنے سے پہلے اپنی یہ تقریر سن لیں
اور خود ہی فیصلہ کر لیں کہ
تم اس وقت بکواس کر رہیں تھے یا اب بکواس کر رہیں ہو 🤨
@SenatorMushtaq
یہ پی ٹی آئی کا مکروہ چہرہ ہے یہ لوگ دھمکیاں دیتے تھے کہ ہم دہشتگردوں کے خلاف آپریشن نہیں ہونے دیں گے، اگر کوئی آپریشن کرے گا تو ہماری لاشوں سے گزر کر جانا پڑے گا ہم نے کوئی چوڑیاں نہیں پہنی ہوئیں۔یہ دہشت گردوں کی سہولت کاری نہیں ہے تو اور کیا ہے۔
#CrushTTPTIapologists
ایران نے سعودی عرب کی"ناکہ بندی"کرنے کی کوشش کی۔
پاکستان نے ایران کی"ناکہ بندی"کر دی۔
ایران میں ادویات، گندم،چاول اور دالوں جیسی سمیت کئی اشیاءِ کا شدید بحران جب پیدا گا
تو انہیں سمجھ آئے گا کہ سعودی عرب میں کروڑوں زائرین سمیت عام انسانوں کی روزمرہ استعمال کی اشیاء کی سپلائی کو ڈسٹرب کرنا کتنی غلیظ حرکت ہے۔
"ٹرانزٹ آف گڈز آرڈر 2026" کے تحت
پاکستان نے ایران کو گوادر، کراچی اورپورٹ قاسم (3 پورٹس) اور 6 کوریڈورز سے عالمی تجارت کے لیے رسائی دی تھی،وہ اب بند کر دی ہے۔ اس فیصلے سے ایران میں ادویات، گندم، چاول اور دالوں جیسی اہم اشیاءِ خورونوش کا شدید بحران پیدا ہو جائے گا۔
ایران عالمی ناکہ بندی کے دوران پاکستان کے راستے یہ سامان آسانی سے منگوا رہا تھا۔ پاکستان کو یہ سٹرٹیجک فیصلہ اپنے سب سے قابلِ اعتماد اور دیرینہ دفاعی شراکت دار سعودی عرب کے مفادات اور اعتماد کو برقرار رکھنے کے لیے کرنا پڑا ہے۔
جیسے کو تیسا۔۔
پاکستان کے لیے سعودی عرب سے بڑھ کر کوئی نہیں۔
(اسد آر چوہدری)