100 سے زائد جانیں چلی گئیں، خاندان اجڑ گئے، مائیں اپنے بیٹوں کی لاشیں ڈھونڈتی رہیں، مگر جب صحافی حیدر شیرازی نے مظاہرین کی لاشوں سے متعلق سوال کیا تو آئی جی لیاقت ملک نے جواب دینے کے بجائے مائیک چھین لیا جن سوالوں کے جواب لاشیں مانگ رہی ہوں، وہاں آواز دبانے سے حقیقت نہیں چھپتی
ہمارے شہداء کا حساب کون دے گا؟
بلوچستان میں اب خواتین لڑ رہی ہیں
وہاں سے ای��ی ویڈیوز آرہی تو کیا وہاں ایمرجنسی اور آپریشن کی ضرورت نہیں؟ وہاں کیوں پھٹتی ہے گورنر راج لگاتے ہوئے
اگلیوں نے پورا قافلہ ہی بھون کے رکھدیا اور اسکی ریکارڈنگ بھی کی
غریباں دے بچے مروا دئیے امریکی کتوں نے
جب ملک میں دہش ت گردی صفر۔ انڈسٹری میں مزدور کم پڑھ رہے تھے لوڈ شیڈنگ صفر تھی ملکی معیشت گروتھ ۔6 پر تھی لنگر خانے پناہ گا ہیں اور شہری کو 10 لاکھ کاصحت کارڈ دیا گیا۔ پٹرول 150 روپے لیٹر تھا ۔خزانے میں 22 ارب اثاثے تھے۔ پھر ایک سائفر آیا اور جرنیل لیٹ گئے۔
جب آپ کی سنوائی نہ ہو، جتنے بھی جمہوری، قانونی اور آئینی راستے آپ کے پاس ہوتے ہیں، وہ تمام آپ اپنائیں اور اس کے باوجود بھی آپ کی سنوائی نہ ہو تو آخر میں آئین نے یہ اجازت دی ہے کہ آپ پُرامن احتجاج کر سکتے ہیں۔
بدقسمتی سے جنہوں نے ڈان لیک کروائے، جنہوں نے عدلیہ پر حملے کروائے، جنہوں نے اپنے جلسوں، جلوسوں میں یہ جو دہشت گردی کے نعرے لگوائے، جنہوں نے اسمبلی کے فلور پر اس فوج نے ہماری ہڈی تک نوش ڈالی جیسے بیانات دیے، اور پھر ان کو جعلی طریقے سے عوامی مینڈیٹ کے برعکس پاکستان پر، پنجاب پر مسلط کیا جائے، تو پھر ان کا وہی مائنڈ سیٹ چلتا رہے گا جس کا مقصد پاکستان کو تقسیم کرنا ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی
پنجاب سے 30 ہزار اہلکار اٹک پر بولا لیا گیا ہے تو پنجاب میں عوام کو کون روکے گا ؟؟؟🤔
اس کا بھر پور فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے ��ور پنجاب میں جی ٹی روڈ اور موٹرویز پر دھرنے دئیے جا سکتے ہیں
#ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک
دھندے والی فوج کے تمام دھندوں کا مکمل بائیکاٹ کریں، حلف پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کا اٹھاتے ہیں تنخواہ چوکیداری کی لیتے ہیں، تمام کاروباروں پر قبضے کے باوجود عوام کو گولیاں بھی مارتے ہیں ان کے گھر بھی توڑتے ہیں ان کے تمام دھندوں، تقریبات اور سماجی بائیکاٹ کریں۔
پاپا... آپ ظالم تو نہیں ہیں نا؟
انسان کو ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس پر اس کے اپنے بچے اور بزرگ اس سے شرمندہ ہوں، یاد رکھیں ظالم اور ظلم اسی دنیا میں بے نقاب ہو جاتے ہیں۔
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
ظلم بڑھا رہے ہیں
ظلم کا دائرہ بڑھا رہے ہیں
مگر عمران خان جھکا نہ اس کا خاندان
اس سب سے مایوس ذہنی مریض کی حالت بڑی خطرناک ہو چکی ہوگی۔
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
ظلم بڑھا رہے ہیں
ظلم کا دائرہ بڑھا رہے ہیں
مگر عمران خان جھکا نہ اس کا خاندان
اس سب سے مایوس ذہنی مریض کی حالت بڑی خطرناک ہو چکی ہوگی۔
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا