بنوں میں انصاف یوتھ ونگ کے وقار یونس، حمید خان اور عدنان خان کو نامعلوم افراد کی جانب سے مبینہ طور پر اغوا کیے جانے کی اطلاعات انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہیں۔ ایسے اقدامات سے کارکنان کے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے۔
#عم��ان_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ
خبر یہ ہے کہ حکومت نے پنشن اصلاحات کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50کروڑ ڈالر قرض لینے کا منصوبہ بنایا ہے
یقینا پینشنز حکومت پر ایک بہت بڑا مالی بوجھ بن چکی ہیں، جس سے جان چھڑانا ضروری بھی ہے اور مشکل بھی۔
خیبر پختونخوا حکومت اس مسئلے کا حل دوہزار بائیس میں نکال چکی ہے۔ تیمور سلیم جھگڑا نے کونٹری بیوٹری پینشن سکیم کے ذریعے یہ شاندار منصوبہ نافذ کیا۔ اب کے پی کی تقلید کرتے ہوئے دیگر صوبے اور وفاق بھی اس اسکیم کو اپنے ہاں بھی نافظ کر رہے ہیں یا حال ہی میں کر چکے ہیں۔
"It’s gone to a different level."
Imran Khan’s sisters have been arrested in what his former adviser @sayedzbukhari describes as a "brutal crackdown" on his party.
Zulfi Bukhari tells @SkyYaldaHakim about the protest that sparked the crackdown in Pakistan.
🎧 Listen now 👇
میری پارٹی قیادت سے گزارش ہے کہ لانگ مارچ میں پارٹی کے جھنڈوں کے بجائے صرف پاکستان کے جھنڈے لے کر نکلیں، تاکہ یہ پیغام دیا جائے کہ تمام تر فاشزم کے باوجود ہم متحد اور محفوظ پاکستان کی خواہش رکھتے ہیں ۔ @SohailAfridiISF@ShafiJanPTI@JunaidAkbarMNA@MianWaqas_@salmanAraja
شوکت یوسفزئی کو گالی برگیڈ نے آج رُلا دیا، اللہ شاہد ہے بہت دکھ ہوا شوکت یوسفزئی اور میں اسمبلی میں ایکدوسرے کے بڑے ناقد تھے اور آجکل ٹی وی مباحثوں میں بھی بھرپور ایکدوسرے کے موق�� کی مخالفت کرتے ہیں لیکن بلاشبہ پی ٹی آئ کے چند شائستہ لوگوں میں سے ایک ہیں۔ مجھے خدشہ ہے ایک دن پی ٹی آئ کے دیگر جمہوریت پسند اور شائستہ زبان رکھنے والے رہنما بھی جلد ٹی وی پر روتے نظر آئینگے۔ شوکت بھائ کیلئے دعا 🤲
لاہور ہائی کورٹ میں رہنما تحریک انصاف عالیہ حمزہ کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی ۔۔ تقریبا 6 ماہ بعد کیس لگایا گیا لیکن سُنا نہیں گیا
@aliya_hamza
شیخ اغا سرور ایک صحافی ہے کوئی تحریک انصاف کا کارکن نہیں ایک صحافی کے ساتھ اتنی زیادتی بغیر کسی جرم کے جیل میں ڈالا ہوا ہے اور صحافتی تنظیمیں بالکل خاموش ہیں اس پر
جناب، آپ کی بات میں وزن ہے، مگر اس وزن سے بڑھ کر یہ حقیقت بھی ہے کہ آپ خود اُس امیدوار کی حمایت کر رہے تھے جو ان کے مدمقابل تھا اور جو اسی گروپ کا حصہ تھا جو آج کے موجودہ حکومتی نظام کا پارٹ اینڈ پارسل ہے۔
آپ اعظم نذیر تارڑ اور احسن بھون کے امیدوار کی حمایت کر رہے تھے۔ یہاں سے ہی ان ناموں اور ان کے سیاسی پسِ منظر سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اگر یہ لوگ کامیاب ہو جاتے تو عمران خان صاحب اور ان کی فیملی کے حوالے سے کیا ہی بہتر کردار ادا کرتے۔
افسوس اُن لوگوں پر بھی ہے جو عمران خان صاحب کے نام پر ووٹ حاصل کرتے ہیں، مگر بعد میں خان صاحب اور ان کی فیملی سے متعلق مقدمات میں پیش ہونے تک کی ذمہ داری پوری نہیں کرتے۔ ایسے طرزِ عمل پر جتنا افسوس کیا جائے کم ہے۔
میجر (ر) ظفر اقبال گوندل دہشتگردی مقدمہُمیں 14 دن ناجائز قید رہے اور آج جب گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے مقدمہ خارج کر کے رہائی کا حکم دیا تو کمرۂ عدالت سے باہر آتے ہی انہیں دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔
اس ناجائز حکومت کی ناجائز و غیر قانونی گرفتاریاں انصاف کا قتل ہے
چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ ملک کا 4 اکتوبر کے حوالے سے کوٹ لکھپت جیل سے خط
نکلیں اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے کیوں کہ پاکستان بچانے کا اکیلا ٹھیکا وزیراعظم عمران خان نے نہیں لیا ہوا !
میری پنجاب کی غیور عوام سے ،
پی ٹی آئی پنجاب کے تمام پارلیمنٹیرینز، ایم این ایز ، ایم پی ایز، تنظیمی عہدیداران اور کارکنان اور تمام ونگز سے درخواست ہے کہ جو پیغام اپکو پاکستان تحریک انصاف کی لیڈرشپ سے ملے گا ۔
اس پر پرامن طریقے سے من و عن عمل کریں!
کیوں کہ پرامن رہ کر آواز اٹھانا
جنازے اٹھانے سے ب��تر ہے ۔
30 ستمبر 2026 بروز بدھ
ظلم کی انتہا ہو گئی!
میجر (ر) ظفر اقبال گوندل آج گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی عدالت سے 14 روز پابندِ سلاسل رہنے کے بعد مقدمے میں ڈسچارج ہوئے، مگر کمرۂ عدالت سے ب��ہر آتے ہی انہیں دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔
ضلعی انتظامیہ منڈی بہاؤالدین کی جانب سے 3-MPO کے تحت ان کی دوبارہ گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
ایک مقدمے سے رہائی ملتے ہی دوبارہ حراست — یہ سلسلہ آخر کب تک؟
@majzafargondal
پوری قوم تیار ہے! قوم کے بہادر بیٹے عمران خان کے ساتھ ان شاء اللہ عوام کا سمندر اُمڈے گا۔ حق، انصاف اور حقیقی آزادی کی جدوجہد جاری رہے گی، اور ان شاء اللہ انصاف کا بول بالا ہوگا۔ 🇵🇰
جب ملک میں دہش ت گردی صفر۔ انڈسٹری میں مزدور کم پڑھ رہے تھے لوڈ شیڈنگ صفر تھی ملکی معیشت گروتھ ۔6 پر تھی لنگر خانے پناہ گا ہیں اور شہری کو 10 لاکھ کاصحت کارڈ دیا گیا۔ پٹرول 150 روپے لیٹر تھا ۔خزانے میں 22 ارب اثاثے تھے۔ پھر ایک سائفر آیا اور جرنیل لیٹ گئے۔
انصاف لائرز فورم نے آج بھرپور اور شاندار پاور شو کا مظاہرہ کر کے ثابت کر دیا ہے کہ حق اور انصاف کی آواز آج بھی پوری قوت کے ساتھ بلند ہے۔
@intazarpanjutha
جب ٹاوٹوں کی دھمکیوں سے کچھ نہیں بنا تو جعلی حکومت خود میدان میں آگئی، مسلسل وفاقی وزرا کے رونے سن کر یقین ہو گیا ہے کہ اس دفعہ انکا پالا ایک مخلص کارکن وزیراعلی سے پڑا ہے
میاں اکرم عثمان اور ان کے خاندان کی قربانیاں پی ٹی آئی کی جمہوری جد و جہد کا سرمایہ ہیں۔ انشاالہ میاں اکرم عثمان بہت جلد بلا جواز گرفتاری سے رہا ہو کر ہمارے ساتھ ہونگے۔