@DrSJaishankar@araghchi तुम एक ब्रोकर हो। अगर तुम किसी ब्रोकर से सच की उम्मीद करते हो, तो तुम लोगों में दिमाग नहीं है। तुम एक ब्रोकर हो। ठीक है, तो जब तुम झूठ बोल रहे हो, तो बस देखो कि ब्रोकर क्या कह रहा है।
@kalmatiJD ہم اپنے معصوم لوگوں کو مرواتے رہیں مرواتے رہیں مرواتے رہیں اور ان کا کچھ بھی نہ ہو تو یہ غلط ہے ہمارے اپنے شہید ہوں گے کوئی بات نہیں جنگ ہے لیکن یہ افغانی جتنے بھی دہشت گرد ہو گئے یہ ٹی ٹی پی ہوگی افغان طالبان ہوگی جتنے دہشت گرد ان کو چن چن کے مارا جائے
@zaighamkhan ہم اپنے معصوم لوگوں کو مرواتے رہیں مرواتے رہیں مرواتے رہیں اور ان کا کچھ بھی نہ ہو تو یہ غلط ہے ہمارے اپنے شہید ہوں گے کوئی بات نہیں جنگ ہے لیکن یہ افغانی جتنے بھی دہشت گرد ہو گئے یہ ٹی ٹی پی ہوگی افغان طالبان ہوگی جتنے دہشت گرد ان کو چن چن کے مارا جائے
حقانی صاحب آپکی ماضی کی جنگوں میں سوویت یونین کے خلاف پاکستان دل وجان کے ساتھ آپکے ساتھ کھڑا تھا ۔ آپ ھمارے مہمان رہے آپکے خاندانوں کی دھائیاں مہمانداری کی۔ تب کے لاکھوں مہمانوں میں لاکھوں ابھی بھی پاک سر زمین پہ پناہ گزین ھیں۔ ھماری پاک مٹی سے رزق کماتے ھیں۔ آپ بھی بمعہ خاندان ھمارے مہمان رہے ھیں۔ سوویت یونین کے خلاف ھم نے مل کے جنگ لڑی۔ آپکا اور ھمارا ایک ھی ھدف تھا اور یہ ھدف آپکو اور ھمیں امریکہ نے دیا تھا۔
اب آ جائیں 9/11 کے بعد ھمُ نیٹو کے سہولت کا ر ضرور تھے۔ مگر ھم پہ امریکہ کا الزام رہا کہ ھم حقانی نیٹ ورک کے سہولت کار ھیں انکی اعانت کرتے ھیں۔ ھم سے آپکا پتہ پوچھا جاتا تھا۔ کچھ یاد ھے آپکو۔ ھم پہ آپکی سہولت کاری کا الزام سچ تھا یا جھوٹ آپ ھی دنیا کو بتا دیں۔
ان دونو ں نورا کشتیوں کے درمیان 1979سے 9/11 تک امریکہ نے ھمیں اور آپکو لفٹ کرا نا بند کردی اور ھم آپ کی آپس کی لڑائیں ختم کراتے رہےسب کو مکہ معظمہ لے جا کر صلح کراتے رہے ۔ آپ سب ایک دوسرے کے خون کے پیاسے تھے ۔ ھم نے آپکے بزرگوں سے لیکر تین نسلوں کی مہان نوازی کی ھے ۔
صلہ کیا ملا آپ ھمارے قاتلوں کو پناہ دیں معصوم بچوں کو کے خون سے ھولی کھیلنے والوں کو سینے سے لگائیں ۔ ھمارے گلی محلوں کو خون سے رنگین کرنے والوں کے حلیف بنیں۔ میں کابل گیا آپ سے ملاقات ھوئ تھی۔ ایک درخواست کی تھی ھمارے دشمنوں کے حلیف نہ بنے اعانت نہ کریں۔ آپ نے رقم ما نگی ھم وہ بھی دینے کو تیار تھے مگر ضمانت کوئ نہیں تھی۔
جس نسبت سے آپکو حقانی پکارا جاتا ھے وہ بہت عظیم بزرگ تھے ۔ اس نام کی ھی لاج رکھیں۔ ھم آپ سے کچھ بھی نہیں مانگتے۔ آپ اپنے گھر راضی رہیں ھم اپنے گھر راضی رہیں ۔ ھمارے دشمن کو بیشک اپنے گھر بسائیں۔ لیکن انکے ساتھ ملکر ھمارے ساتھ دشمن کا کردار نہ ادا کریں۔ اپنی سر زمین ھمارے خلاف استعمال نہ ھونے دیں۔
ھماری روایت ، ثقافت اور دین سکھاتا ھے کی جس گھر میں پناہ لی ھو اسکی خیر مانگتے ھیں۔ اللہ اکبر
پاکستان زندہ باد
تمہیں یاد ھوکہ نہ یاد ھو ۔۔میڈ ان امریکہ جہاد