عطا اللّہ تارڑ بھائی !
سنا ہے کہ آپ میرےحلقے این اے 127 سے انتخاب لڑرہےہیں؟
خوش آمدید !
آپ نےجس طرح فسطائیت اور فاشزم کےدور میں لیگ کےلئےجنگ لڑی ہے، یہ سب کچھ سنہرے حروف سےلکھنےکے قابل ہے.
آپ یہاں سےبھاری مارجن سےجیتیں گے ان شاءاللہ.
@TararAttaullah
"ہم نہ باز آئیں گے محبت سے"❤️
وطن پر بکھرتا وہ جمالِ نو ہو
برستی رحمتوں کا یہ سال نو ہو
اللہ پاک سے دعا ہے کے شروع ہونے والا نیا سال وطن عزیز کے لیے ترقی کا سال امن و سلامتی کا سال ہو۔ آمین ❤️
Happy New Year 2024
#TeamSNI