یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اس سے غافل ہے۔
وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔
(ابرہیم : 42)
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ عنہما کے بارے میں فرمایا: اللَّهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُمَا فَأَحِبَّهُمَا ”اے اللہ! میں ان دونوں سے محبت کرتا ہوں، تو بھی ان دونوں سے محبت فرما"-*🔹
📗«صحیح بخاری-3747»